406 views
شیعہ کے یہاں کھانا، پینا اور میل جول رکھنا کیسا ہے؟
(۲۰)سوال:شیعہ کے گھر کا کھانا کھانا کیسا ہے؟ شیعہ کی دکان پر کام کرنے والے کے لیے اس کے گھر کا کھانا کھانا کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: شرافت علی، روڑکی
asked Sep 30, 2023 in مذاہب اربعہ اور تقلید by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:شیعہ کے گھر کا کھانا کھانے کی گنجائش ہے، البتہ ان کی غیر شرعی رسموں میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔اسی طرح جو لوگ شیعہ کی دکان پر کام کرتے ہیں ان کے لیے کھانا درست ہے۔(۱)

(۱) الأول من الأقسام: سؤر طاہر مطہر بالاتفاق من غیر کراہۃ في استعمالہ وہو ما شرب منہ آدميٌّ لیس بفمہ نجاسۃ … ولا فرق بین الصغیر والکبیر والمسلم والکافر والحائض والجنب۔ (الشرنبلالي، نور الإیضاح، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ’’کتاب الصلاۃ‘‘: ص: ۲۹)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص275

 

answered Sep 30, 2023 by Darul Ifta
...