55 views
مفتی صاحب امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے
    عرض ہے کہ مسجد کے لیے وقف شدہ بکری کسی نے دودھ کی وجہ سے اپنے پاس رکھ لی پھر بکری ریوڑ میں تھی تو کتوں نے اس کو مار دیا اب کیا وہ شخص ضامن ہوگا؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں.
asked Nov 3, 2023 in مساجد و مدارس by munawwarbhatabari

1 Answer

Ref. No. 2676/45-4147

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ صورت مسئولہ میں آپ پر ضمان نہیں آئے گا کیونکہ بکری کی ہلاکت میں آپ کی طرف سے کوئی تعدی نہیں پائی گئی اور فقہاء کرام نے ضابطہ مقرر کیا ہے۔ ’’الأمانات لا تضمن الا بالتعدي أو التفریط‘‘

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 28, 2023 by Darul Ifta
...