38 / 1235
السلام علیکم
مفتی صاحب
یہ معلوم کرنا ہے کہ فضائل اعمال میں ایک روایت اتی ہے کہ جو نماز کو اپنے وقت پر نہیں پڑھے گا ایک کروڑ اسی لاکھ سال جھنم میں جلے گا ۔
یہ حدیث کس حدیث کی کتاب میں ہے اور اس کی سند مطلوب ہے اور حدیث کس درجے کی ہے
جزاک اللہ خیر