74 views
لفظ " طلا " سے کیا طلاق واقع ہو گی یا نہیں ؟ اور شامی میں مذکور ترخیم طلاق کا قاعدہ اس میں جاری ہوگا یا نہیں ؟
asked Nov 24, 2023 in طلاق و تفریق by Kamil zakir nakum

1 Answer

Ref. No. 2694/45-4157

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ صرف لفظ طلا‘ سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی، کیونکہ طلاق کا مادہ ط ل ق کا پورا تلفظ ضروری ہے۔ اگر دو الفاظ ادا کئے تو طلاق نہ ہوگی، ترخیم کا قاعدہ یہاں جاری نہ ہوگا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 2, 2023 by Darul Ifta
...