26 views
کیا ناسور والا شخص معذور ہے؟
(۳۶)سوال:جس شخص کے ناسور ہو وہ معذور ہے یا نہیں؟
المستفتی:اخلاق احمد، قاضی مسجد، دیوبند
asked Dec 21, 2023 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:ناسور اگر ہر وقت بہتا ہے، تو وہ معذور ہے۔(۲)

(۲)تتوضأ المستحاضۃ ومن بہ عذر کسلس بول أو استطلاق بطن و انفلات ریح و رعاف دائم و جرح لا یرقأ … یتوضؤن لوقت کل فرض۔ (الشرنبلالي، نورالإیضاح مع المراقي والطحطاوي، ’’کتاب الطہارۃ، باب الحیض والنفاس والاستحاضۃ‘‘ ج۱، ص:۱۴۹) ؛ ولا یصیر معذوراً حتی یستوعبہ العذر وقتا کاملاً لیس فیہ انقطاع بقدر الوضوء والصلاۃ، إذ لو وجد، لا یکون معذوراً۔ (أیضاً، ص:۱۵۰)؛ و صاحب عذر من بہ سلس … إن استوعب عذرہ تمام وقت صلاۃ مفروضۃ بأن لا یجد في جمیع وقتھا زمنا یتوضأ و یصلّي فیہ خالیا عن الحدث۔ (ردالمحتار علی الدر المختار،’’ کتاب الطہارۃ، باب الحیض، مطلب في أحکام المعذور‘‘ ج۱،ص:۵۰۴)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج3 ص411

answered Dec 21, 2023 by Darul Ifta
...