Ref. No. 1041
شوہر کااکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا، تو ظاہر ہے عورت کی عدت فوری طور سے شروع ہوگئی۔ اب اس اکسیڈنٹ کا مقدمہ درج کرانا ہے جس کے لئے عدالت میں بھی پیش ہونا پڑے گا۔ وہاں دستخط وغیرہ اسی کے ہوتے ہیں اور حاضر ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ عورت پردہ کے ساتھ مقدمہ لکھوانے اور کورٹ میں پیشی کے لئےجاسکتی ہے؟
ضیاء الدین یوپی