Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
بلند جگہ کھڑے ہو کر نماز پڑھانا: (۱۲۹)سوال: اکیلا امام نو انچ اونچی جگہ پر کھڑا ہو کر اگر نماز پڑھادے اور مصلی نو انچ نیچے ہیں تو نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر محمد ساجد، سہارنپور
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا: (۱۲۸)سوال: گھڑی میں چین پڑی ہو تو اس کو پہن کر نماز ہوسکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: احسان اللہ، علی گڑھ
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عمامہ کے کچھ حصہ پر سجدہ کرنا: (۱۲۷)سوال: عمامہ کا کچھ حصہ سجدہ کرنے میں پیشانی پر آجائے تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ملاجی معین الدین
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں کپڑے جھاڑنا: (۱۲۶)سوال: نماز میں بار بار کپڑے جھاڑنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، سہارنپور
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کچھے میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۲۵)سوال: ایسا کچھا جو بدن کو چمٹا رہتا ہے پہنکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فاروق انور، راجستھان
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کواڑ بند کر کے نماز پڑھنا: (۱۲۴)سوال: سردی کی وجہ سے مسجد کے اندرونی حصہ کا دروازہ بند کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے مکروہ تو نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران، اورنگ آباد
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا مسجد کے در میں کھڑا ہونا: (۱۲۳)سوال: رمضان شریف میں نمازیوں کی کثرت کی وجہ سے امام کو مسجد کے در میں کھڑے ہوکر نماز پڑھانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فخر الدین قاسمی، بجنور
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پر فیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۲۲)سوال: پرفیوم لگاکر نماز پڑھنا کیسا ہے جب کہ یہ نہ معلوم ہو پرفیوم کس چیز سے بنا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز درست ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسلم، باغپتی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازی کو زور سے سلام کرنا: (۱۲۱)سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اورآنے والا اس کو زور سے سلام کرے تو اس کا کیا حکم ہے،درست ہے کہ نہیں؟ فقط والسلام المستفتی: محمد عبدالسلام پٹیل
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
لنگوٹ کس کر نماز پڑھانا: (۱۲۰)سوال: خصیوں میں پانی کی وجہ سے لنگوٹ کس کر نماز پڑھانا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص لنگوٹ کس کر نماز پڑھائے تو نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ذکی عثمانی، بارہ بنکی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شور وغل کے درمیان امام نے نماز پڑھا دی: (۱۱۹)سوال: نماز جمعہ میں شور و غل کے درمیان امام صاحب نے نماز پڑھائی وہ ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاضی غلام حسین ابوبکر کشتواڑ
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جارجٹ کی ساڑھی اور دوپٹہ پہن کر نماز پڑھنا: (۱۱۸)سوال: جارجٹ کی ساڑھی اور دوپٹہ سے نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ جو نماز ادا کی جا چکی ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع احمد، اعظمی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا: (۱۱۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: آج کل کچھ لوگ پلاسٹک کی ٹوپیاں استعمال کرتے ہیں ان کے استعمال شرعی حیثیت کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمود الحسن، کٹیہار
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
گلے کے بٹن کھلے رکھنے سے نماز میں کراہت آتی ہے کہ نہیں؟ (۱۱۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: امام صاحب اپنے گلے کا بٹن عام طور پر قصداً کھلا رکھتے ہیں تو کیا امام کا یہ فعل اسلامی شعار کے خلاف ہے؟ اور کیا ایسا کرنے سے کوئی نماز میں کراہت لازم آتی ہے؟ اور آج کل اکثر لوگ گرمی وغیرہ کی وجہ سے ایک دو بٹن کھلا رکھتے ہیں، ان کا ایسا کرنا اسلامی شعار کے خلاف ہے یا نہیں؟ یا آداب و تہذیب کے خلاف ہے، مفصل جواب دے کر ممنون و مشکور فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شمشیر احمد، روڑکی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایسے ٹائلس اور پتھر کے سامنے نماز پڑھنا جس میں تصویر دکھائی دیتی ہو: (۱۱۵)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے یہاں مسجد میں چند روز قبل کچھ تعمیری کام ہواتھا تو تعمیری کام میں ایک کام مسجد کا فرش بھی ٹھیک ہونا تھا، لہٰذا اب مسجد کا فرش توڑ کر وہاں ٹائلس لگوادیے گئے ہیں اور وہ ٹائلس ایسے ہیں کہ اس کے اندر نمازی کو اپنا عکس صاف نظر آتاہے، لہٰذا معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا اس مسجد میں نماز ہوجائے گی حضور والا سے درخواست ہے کہ مدلل جواب تحریر فرمادیں؟ فقط: والسلام المستفتی: امیر حمزہ، دیوبند
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں پیر کو آگے پیچھے کرنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۱۴)سوال: بکر نے کہا کہ نماز میں لوگ یا امام پیر کو آگے پیچھے کرتا ہے کیا نماز درست ہوتی ہے؟ زید نے کہا کہ پیر کو آگے پیچھے کرنے سے نماز میں کوئی فرق نہیں آتا بکر نے کہا کہ نماز درست نہیں ہوتی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نسیم الدین شاہد، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے قدم محراب کے اندر ہوں، تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۱۳)سوال: امام محراب میں اس طرح کھڑا ہوجاتا ہے کہ پیر بھی باہر نہیں ہوتے اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی نور محمد، ہاپوڑ
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
قعدہ میں نمازی کا دونوں ہاتھوں سے دامن سنوارنا: (۱۱۲)سوال: حالت قعدہ میں بیک وقت دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے دامن کو سنوارنا کیا حکم رکھتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ہاتھوں کو جائے نماز پر رکھ کر کھڑا ہونا: (۱۱۱)سوال: سجدہ سے قیام کے لیے ہاتھوں کو جائے نماز پر رکھ کر اٹھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جلسہ کی حالت میں لنگی کو سمیٹنا: (۱۱۰)سوال: حالت جلسہ میں لنگی کو سمیٹ کر گھٹنے میں نمازی کا دبانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
14
15
16
17
18
19
20
...
260
next »
...