Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
حنفی شخص کا حرمین شریفین میں تہجد کی نماز باجماعت میں شریک ہونا: (۴۳)سوال: حرمین میں جو قیام اللیل کی نماز باجماعت ادا کی جاتی کیا حنفی اس میں شامل ہو سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، محی الدین پور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل بیٹھ کر پڑھے یا کھڑے ہوکر؟ (۴۲)سوال: عشاء کی سنتوں کے بعد نفل بیٹھ کر پڑھنا بہتر ہے یا کھڑے ہو کر؟ جب کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹھ کر نفل پڑھی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، سیتاپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فجر کی سنت گھر میں پڑھنے والا تحیۃ الوضو وتحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۴۱)سوال: ایک شخص سنت فجر، تو گھر پر پڑھتا ہے بعد میں فرض پڑھنے کے لیے مسجد جاتا ہے، تو مسجد میں جاکر تحیۃ الوضوء یا تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمشاد، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نفل کی نیت سے جماعت عشاء میں شامل ہونے والا وتر لوٹائے گا یا نہیں؟ (۴۰)سوال: ایک شخص عشاء کی فرض نماز اور سنت پڑھ چکا ہے پھر دوسری جگہ عشاء کی جماعت میں نفل کی نیت سے شریک ہو گیا، تو اس کو سنت اور وتر لوٹانا ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد القیوم، گنج مراد آباد
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ایک سلام کے ساتھ آٹھ رکعت پڑھنا: (۳۹)سوال: رات کو ایک سلام کے ساتھ آٹھ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: منشی اکرام الٰہی، مظفر نگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شب قدر وشب برأت میں جمع ہوکر نوافل وغیرہ پڑھنا: (۳۸)سوال: شب قدر ، شب معراج اورشب برأت میں مسجدوں میں جمع ہوکر نوافل وظائف پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع الرحمن، دہلی
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کی جماعت: (۳۷)سوال: کیا حنفی مذہب میں تہجد کی نماز جماعت سے پڑھنا جائز ہے؟ اگر نہیں، تو حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ کے بارے میں کیا کہیں گے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارف، شاہجہاں پور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عصر اور عشاء سے قبل کی سنت کے دوران جماعت کھڑی ہوگئی؟ (۳۶)سوال: عصر اور عشاء سے قبل سنت مستحبہ شروع کی اور جماعت کھڑی ہوجانے پر دو رکعت پر سلام پھیردیا تو سنت ادا ہوگئی یا نہیں؟ فقط والسلام المستفتی: ولی محمد، ارریہ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنتوں کے قعدہ اولیٰ میں درود ودعاء پڑھنا بہترہے یا نہیں؟ (۳۵)سوال: عصر اور عشاء کی غیر مؤکدہ سنتوں کے قعدۂ اولیٰ میں التحیات کے بعد درود شریف اور دعاء پڑھنا (دو رکعت کے بعد) بہتر ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرشید انصاری، اے ڈی او
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عصر وعشاء سے قبل کی سنن میں آخر کی دو رکعتوں میں ثناء وتسمیہ پڑھے یا نہیں؟ (۳۴)سوال: نماز عصر اور نماز عشاء میں جو چار رکعت مستحبہ ہیں ان میں جب آخر کی دو رکعت پڑھے گا تو ثناء اور تسمیہ پڑھے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسلوب قاسمی، میدپور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عصر سے پہلے چار رکعت سنت کا حکم: (۳۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: آج میں عصر کے وقت نماز سے پہلے چوں کہ وقت ابھی کافی تھا ۴؍ سنتیں پڑھ کر فارغ ہوا، تو ایک شخص میرے پاس آیا اور مجھے کہا کہ دیوبند فقہ میں ان چار سنتوں کا کوئی حکم نہیں ہے؛ لہٰذا مت پڑھا کرو کیا اس شخص کی بات درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، ہردوئی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مغرب سے پہلے سنت کا بیان: (۳۲)سوال: میں حنفی ہوں اور احناف کے نزدیک مغرب سے قبل کوئی نفل یا سنت نہیں ہے۔ دوسرے اماموں کے نزدیک دو رکعت سنت ہے۔ سعودی میں لوگ مغرب سے قبل دو رکعت سنت پڑھتے ہیں، تو کیا میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کروں یا میں بھی دو رکعت سنت غیر موکدہ ادا کرلوں؟ ’’بینوا توجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، محی الدین پور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عشاء سے قبل چار رکعت سنت کا ثبوت: (۳۱)سوال: کیاعشا کی فرض نماز سے پہلے چار رکعت سنت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یا صحابہؓ سے ثابت ہے؟ حوالہ کے ساتھ بتائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، مرزا پور
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اذان سے پہلے ظہر کی سنتیں پڑھ لیں: (۳۰)سوال: ظہر کی چار سنتیں پڑھیں پھر اذان ہوئی تو کیا یہ سنتیں دوبارہ پڑھی جائیں گی یا وہی کافی ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فرقان، میرٹھ
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صبح صادق کے بعد تہجد کی نیت سے پڑھی گئیں دو رکعت سنت فجر کے قائم مقام ہوں گی یا نہیں؟ (۲۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ ایک شخص نے نماز تہجد کے وقت اٹھ کر وضو بنایا اور بنیت تہجد دو رکعت نفل کی نیت باندھی اور پوری کرلی۔ نماز کے بعد معلوم ہوا کہ اُس وقت صبح صادق طلوع ہوچکی تھی یہ نفل تہجد کے وقت میں نہیں؛ بلکہ فجر کے وقت میں پڑھی گئی تو کیا یہ نفل نماز سنت فجر کے قائم مقام ہوجائیں گی یاسنت فجر الگ سے پڑھنی پڑے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: سید ظفرالاسلام، کاندھلہ، مظفرنگر
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کی سنتوں کی قضاء کا حکم: (۲۸)سوال: نماز کی سنتیں اگر قضاء ہوجائیں تو ان کی قضاء لازم ہے یا نہیں؟ تمام سنتوں کا حکم کیا ہے؟ فقط والسلام المستفتی: علی اکبر موضع کرسی، بارہ بنکی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت فجر جماعت کے وقت کیسے پڑھے؟ (۲۷)سوال: ایک شخص نماز فجر میں اس وقت آیا جب کہ جماعت کھڑی ہوگئی تو فجر کی سنتیں پہلے پڑھے یا نہ پڑھے؟ پڑھے تو فرض کی دوسری رکعت ملنے کی امید کے ساتھ یا صر ف قاعدہ اخیرہ بھی ملنا کافی ہے؟ سنت فجر جماعت کھڑی ہوجانے کے بعد کس جگہ پڑھے اگر مسجد میں سہ دری نہ ہو تو کیا کرے؟ فقط والسلام المستفتی: ابوطالب کنگا پور، راجستھان
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ظہر سے قبل کی متروکہ سنت کب پڑھے؟ (۲۶)سوال: امام صاحب دیر میں مسجد میں آئے اور سنت ظہر پڑھے بغیر جماعت کرادی تو اس میں کوئی کراہت تو نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، دیوبند
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عشاء کے بعد سنت ونفل کتنی رکعتیں ہیں؟ (۲۵)سوال: عشاء کے بعد کتنی رکعت سنت ہیں اور کتنی رکعت نفل ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انظر، کٹکی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت نماز میں کون سی سورتیں پڑھ سکتے ہیں؟ (۲۴)سوال: جو سورتیں پڑھنا نماز کی سنن میں فقہاء نے ذکر کی ہیں ان سورتوں کے علاوہ دوسری سورتوں کا پڑھنا کیا خلاف سنت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری نصر الدین ، دہلی
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
5
6
7
8
9
10
11
...
259
next »
...