Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
As salamo alaikum.Once i was travelling in a bus.I paid the conductor a fare of Rs.5 and he gave me ticket of Rs.7 but i was not aware of the Rs.7 ticket and I was thinking something else.When i got down off the bus,i realised that I have paid Rs.5.So what to do now.Please guide that Allah forgives me.
answered
May 26, 2015
in
Travel
»
Asslamualikum. I am pursuing BBM in Bangalore university I had failed in 1 subject that is known as Business Statistics yesterday I attemp exam for this subject but I have not done well. I came to know that there is one person who work in university who take the money nd make it pass it is possible in shariya. If i passed this sub In Shah Allah i will graduate. This sub is science back ground has given in commerce. Jazakallah.
answered
May 17, 2015
in
Islamic Creed (Aqaaid)
»
سلام، سوال یہ ہے کہ یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے؟ جیسا کہ یا قریب کے لیے آتا ہے۔ شمیم خان
answered
May 17, 2015
in
Islamic Creed (Aqaaid)
»
سلام ۔ پوچھنا یہ ہے کہ قرآن میں ہے کہ اللہ بہترین پیدا کرنے والا ہے، احسن کا لفظ آیا ہے، جو ایک دوسرے کے مقابلہ میں اچھائی بتانے کے لیے آتا ہے، حالانکہ اللہ کے سوا کوئی پیدا کرنے والا نہیں ہے، برائے کرم جواب عنایت فرمائیں۔ شمیم خان۔
answered
May 17, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
عصر کی نماز شافعی مسلک کے وقت سے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ تفصیل سے بتائیں۔
answered
May 17, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فجر کا وقت کب تک رہتا ہے؟
answered
May 17, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
As salamo alaikum ...One of office colleague who is an hindu always asks me that why do muslims keep beard.I told him that this is one of the loved practice of Prophet Mohammad(S.A.W.S).But he tells me that there is some logic behind every practice,so what is the real logic behind keeping beard.Please help me fast as he wants to know the answer.
answered
May 17, 2015
in
Islamic Creed (Aqaaid)
»
محمد اکرم نے اپنی سالی سے جھگڑے کے دوران اپنی بیوی کو کمرے میں دو مرتبہ طلاق دی جس کی اقراری خو د محمد اکرم اور ان کی بیوی عائشہ اور اکرم کے دوست زاہد ہیں۔ اس کے علاوہ حافظ افضل جو رشتے میں عائشہ کے بھانجے ہوتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ محمد اکر م نے غصہ میں کمرہ کے اندر اپنی بیوی کو دو مرتبہ اورطلاق دی ، جب میں نے اکرم کو چپ کیا تو اکرم چپ ہوگیا لیکن کمرہ کے باہر آکر دومرتبہ اور طلاق دی جس کے بارے میں اکرم کا کہنا ہے کہ باہر آکر میں نے طلاق نہیں دی ۔ صورت مسوچلہ میں عائشہ کو کونسی طلاق واقع ہوئی۔ مغلظہ یا رجعی۔ وضاحت فرمائیں۔ محمد اکرم سنبھل
answered
May 6, 2015
in
Divorce & Separation
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر جماعت اسلامی کے کسی رسالے کا مطالعہ کیا جائے تو ایسا کرنا درست ہے
answered
May 4, 2015
in
اسلامی عقائد
»
Asslamualikum. On Feb 2014 around 11am I was driving scooter behind me one person was driving scooter he tok overtak from me and jump from hump and one cover fell from his scooter I shought him nd horn he unable to listen nd he went speed tok overtak from other vehicles. I pick up that cover nd fallow him but unfortunately I miss him, then i oppen the cover ther was a cash 14,000 only thousand notes and two estimate bills of wholesale chicken centers whole notes wher pure in fragrance of attar then I mat my mama frnd who runnes the retail chicken shop he phone them they ignore. I had kept that cover save now what should I do plz guide How can I find that person.
answered
May 2, 2015
in
Islamic Creed (Aqaaid)
»
مفتی صاحب۔ ایک آدمی کی گائے مرگیی تو اس نے اپنے کھیت میں لیجاکر ڈال دیا، اب کھیت سے قریب جس کا گھرہے اس کا کہنا ہے کہ اس کو دفن کردو اس کی بدبو سے پریشانی ہے۔ مگر وہ آدمی کہتا ہے کہ میں نے تواپنے کھیت میں ڈالا ہے، میں دفن نہیں کروں گا۔
answered
Apr 15, 2015
in
آداب و اخلاق
»
As salamo alaikum....Plz guide us.Is it allowable to wish people by saying "JUMA MUBARAK ".???Some say that it is haram.
answered
Apr 12, 2015
in
Innovations
»
ا۔ داڑھی رکھنا کتنی مقدار میں سنت ہے؟ اور سنت طریقہ کے بعد کاٹنا کہاں سے ثابت ہے؟۲۔ رخسار پر سے بال صاف کرنا کیسا ہے؟۳۔ ٹھوڑی کے نیچے حلقوم کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ ۴۔ کان اور ناک کے بال کٹوانا کیسا ہے؟ نیز سینہ کا بال کٹوانا کیسا ہے؟۵۔ننگے سر نماز پڑھنا اور پڑھانا کیسا ہے؟٦۔ کنڈوم کا استعمال کرنا کیسا ہے؟۷۔ مرد کا بال صفا کریم کا استعمال کرنا کیسا ہے؟المستفتی ۔ وکیل احمدانڈیا
answered
Apr 12, 2015
in
زیب و زینت و حجاب
»
Assalamualikum Wa rahmatullahi Wa barakatuh.. By the grace of Allah, I have memorized the 10 pare of Quran. Insha Allah I will try my best level to memorize complete Quran. Now my question is that can we download Quran in mobile phone and read, listen, memories Quran from mobile phone; which is very helpful to me during my office works, journey ext.. Please guide me. Jazakallah
answered
Apr 12, 2015
in
The Holy Qur’an & Interpretation
»
ایک مقرر نے کہا کہآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی مردہ کی قبر کے نشانات مٹ جاتے ہیں تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ اس کا حوالہ عنایت فرمائیں۔۔
answered
Apr 8, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
مفتی صاحب۔ قبروں پر بریلوی جو شرکیہ کام کرتے ہیں تو ایک مولانا صاحب نے یہ کہا کہ تم مسلمان ہو کے شرک کرتے ہو جہنم میں کیوں نہ جاؤ گے، حالانکہ ہندو بھی تو شرک کرتے ہیں تو اگر وہ مشرک تو تم بھی مشرک ۔ انہوں نے کہا کہ کعبہ کے رب کی قسم اگر یہ قبروالے مسلمان جنت میں جائیں گے تو ہندو بھی جائیں گے۔ تو کیا یہ ان کا کہنا صحیح ہے؟ کیا بریلوی سب مشرک ہیں؟ اب سوال یہ کہ ہندو نے یہ کہتے ہوئے مولانا کو سن لیا اب وہ اس خیال میں ہے کہ مسلمان بھی مشرک ہوتے ہیں تو ا س کو کیا بتایا جائے کہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
answered
Apr 8, 2015
in
بدعات و منکرات
»
ایک لڑکی جس کی شادی محمد حنیف سے ہوئی اور تقریبا گیارہ سال ہوگےر لیکن اب تک کوئی نان و نفقہ نہیں دیا اور کسی طرح کا کوئی تعلق ظاہر نہیں کیا ۔ لڑکی والوں نے جب طلاق کا مطالبہ کیا تو اس نے طلاق دینے سے انکار کردیا، اور وہ دوسری شادی کرچکا ہے۔ اب ایسی صور ت میں یہ لڑکی کیا کرے۔ شرعی رہنمائی کریں۔ شہا ب الدین ہر دوئی
answered
Apr 5, 2015
in
طلاق و تفریق
»
السلام علیکم محترم ۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے اکثر دوست اس وقت تبلیغی جماعت سے منسلک ہیں اور مجھے بھی اس میں شامل ہو نےکی دعوت دیتے ہیں تو کیا مجھے اس میں شامل ہو نا چاہئے یا نہیں، اس کی وضاحت کر دیں ، کیا اس کی فرضیت کسی حدیث سے ثابت ہے؟ والسلام
answered
Apr 5, 2015
in
فقہ
»
کیا فرماتے ہیں علمائےکرام کہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ انسان کے مرنے سے چالیس دن پہلے اسکا پتہ لوح محفوظ سے ٹوٹ جاتا ہے۔اسرار
answered
Apr 1, 2015
in
اسلامی عقائد
»
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم جناب مفتی صاحب! ميرا سوال ہےکہ اگر کوئی اللہ کی قسم کهائے، اور پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو پهر کیا کر نا چاہےہ؟
answered
Mar 31, 2015
in
آداب و اخلاق
Page:
« prev
1
...
250
251
252
253
254
255
256
...
259
next »
...