Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
السلام عليكم محترم جناب مفتی صاحب!اگر کوئی خاتون پیروں اور کمر درد کی وجہ سے اس انداز میں نماز پڑھے کہ ایک کرسی پر بیٹھے اور دوسری کرسی پر سجدہ کرے تو اس طرح نماز درست ہے؟
answered
Mar 31, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسلہ ذیل میں آج کل یا پہلے سے بازار میں گٹکے﴿نشہ آور﴾ بک رہے ہیں ۔ ان کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ اگر ناجائز ہے تو کراہت کے درجہ میں ہے یا حرمت کے درجہ میں؟ آصف جمال ادریس
answered
Mar 30, 2015
in
خوردونوش
»
As salamo alaikum wr wb....Mufti sb plz guide us through this.We sold IPL tickets at a price which was double as compared to the counter's original price.We purchased it about few weeks ago and sold it through an internet advertisement.We gained a huge profit.So was the profit halal or haram.
answered
Mar 30, 2015
in
Business & employment
»
گیارہویں شریف منانا کیسا ہے؟
answered
Mar 29, 2015
in
بدعات و منکرات
»
ایک شخص نے مسجد میں اذان کے لءے مءک دیا تو کیا اس سے مسجد میں تقریر وغیرہ میں کرنا درست ہے؟ اذان کے علاوہ جماعت کے وقت کا اعلان کرنا کہ کل سے ظہر کی جماعت ۲ بجے ہوگی وغیرہ کیسا ہے؟ رمضان میں ختم سحری وغیرہ کا اعلان درست ہے؟ بینوا توجروا
answered
Mar 28, 2015
in
مساجد و مدارس
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام اس مسئلے میں کہ اگر خالد کسی مدرسے کا سفیر ہے تو کیا اسے اس پیسوں میں سے دیا جا سکتا ہے( جیسا کہ آج کل سفرا حضرات ان پیسوں میں اپنا حق سمجھتے ہوئے پیسے لیا کرتے ہیں اور انہیں دیا بهی جاتا ہے ) اگر ہاں تو کیوں؟ یا اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اگر دیا جا سکتا ہو تو کیا اسکے کچھ حصے بھی متعیّن ہونگے؟ازراہ کرم مسلے کا تشفّی بخش جواب دیا جائے
answered
Mar 28, 2015
in
فقہ
»
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: سوال یہ ہے کہ میری ایک دوست نے کہا کہ تبلیغی جماعت میں نکل کر ایک وقت کی نماز کا ثواب 49 کروڑ نمازوں کےبرابرہوتا ہے۔ اسکی کیا حقیقت ہے؟ مستان اللہ
answered
Mar 26, 2015
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم مفتی صاحب میراسوال یہ ہے کہ میرے دادا دادی بزرگ ہیں اور میرے والد سے بہت زیادہ فرمائش کرتے ہیں کہ سونے کی چوڑیاں دو اور انٹرنیشنل سفر کراؤ، دوسرے بہن بھائیوں کو آسائش کا سامان دو، جبکہ میرے اپنے والد کی عمر 56 ہوگیی ہے، اور وہ 10 یا 12 گھنٹے نوکری کرتے ہیں۔ اور وہ اپنی اولاد سے بہت غصہ والے انداز میں بات کرتے ہیں، برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں سب کا جواب دیں۔شوکت امریکہ
answered
Mar 21, 2015
in
آداب و اخلاق
»
زید اپنی بیوی سے 15 جنوری سے الگ رہا، 25 جنوری کو اس نے طلاق دیدی تو اب عدت 15 سے شمار ہوگی یا 25 سے؟
answered
Mar 19, 2015
in
طلاق و تفریق
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: ایک آدمی دیوبند کا رہنے والا ہے اور دہلی میں نوکری کرتا ہے، ہر ہفتہ اتوار کو گھر آتا ہے۔ تو کیا وہ دہلی میں جب تک رہتا ہے مسافر ہے؟ نماز میں قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا اور گھر آنے کے بعد کیا پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا۔ حال یہ ہے کہ ایک ہی دن کے لیے گھر آتا ہے۔ محمد مصروف
answered
Mar 19, 2015
in
احکام سفر
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: ہمارے یہاں ایک شخص ہے جو اپنے اور اپنے بچوں کا لائف انشورنس کرایا ہوا ہے، جس کا اہتمام غیروں میں کیا جاتا ہے، کہ جب آدمی مرجاتاہے تو انشورنس کمپنی کی طرف سے پیسہ ملتا ہے۔ کیا اسلام اس کام کی اجازت دیتاہے؟ میں نے سنا ہے کہ یہ کام حرام ہے؟ براۓ کرم جواب سے نوازیں ۔ محمد عرفان ویلور ٹما نارو
answered
Mar 17, 2015
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: ایک لڑکی مسلمان ہوئی ، اس کو مدرسہ میں داخل کرایا دوسال میں قرآن وغیرہ پڑھنا سیکھ لی ، اب اس کا نکاح کرانا ہے، ایک لڑکا بھی نو مسلم مل گیا ہے۔ دونوں کے رہنے کے لےی مکان کی اشد ضرورت ہے۔ کچھ لوگ مدد کررہے ہیں، اور مد د کی رقم میں زکوۃ کے پیسے بھی ہیں ، کیا ہم زکوۃ کی رقم سے ان کے لئے مکان بناسکتے ہیں؟
answered
Mar 17, 2015
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
غیر مقلد کو کچھ لوگ گمراہ کہتے ہیں، جبکہ یہ بھی امت کا حصہ ہیں۔ علماء سعودی عرب کی اکثریت اہل حدیث ہے، ہند میں علماء کرام کے ادارے میں سب کی نمائندگی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ، مسلم پرسنل لا بورڈ ، قاری طیب سیمینار دیوبند میں اہل حدیث علماء کو مدعو کیاگیادیگر اسٹیج پر سب مسالک کے لوگوں کی شرکت رہتی ہے، دنیا میں عرب، عجم میں سب لوگ اسلام کے لئے کام کررہے ہیں، ہندوستان میں بھی۔ مگر دیوبندی اکثریت والے علاقہ والےچند لوگ اہل حدیث کے ساتھ نازیبا بات اور برتاو کرتے ہیں ، ساتھ ہی کچھ عالم ان جاہل عوام کا تعاون کرتے ہیں۔ اس سے امت مسلمہ کا مذاق بن رہا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اپنے سےدیگر مسلک کے لوگوں کے خلاف درج بالا معاملات کرنا اسوہ حسنہ کی روشنی میں کیسا ہے؟
answered
Mar 16, 2015
in
اسلامی عقائد
»
کیا فرماتے ہیں علمائےکرام کہ جس جگہ علم دین کی اشاعت کے لےر جگہ اور سایہ کا نظم نہ ہو، ایسی جگہ پر زید اپنے کچھ احباب کو جمع کرکے اپنے اپنے پاس سے زکوة وصدقات کی رقم سے کچھ زمینیں خریدکر اس کو مدرسہ کے نام وقف کرکے اس میں کچھ سایہ کا انتظام کرنا چاہتا ہے، تاکہ بچوں کو علم دین کے حاصل کرنے میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کیا ایسا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے؟ انیس احمد
answered
Mar 14, 2015
in
مساجد و مدارس
»
میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں، شرعی طریقہ کیا ہے؟
answered
Mar 14, 2015
in
طلاق و تفریق
»
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام کہ جو مسجدوںمیں متولی ہیں سود کا پیسہ لےکر بیت الخلاء کی تعمیر میں استعمال کرتے ہیں اور رمضان میں چاول اور کھانے کی چیزوں میں استعمال کرتے ہیں ، تو کیا استعمال کرنا درست ہے اس طرح؟ جواب با صواب سے نوازیں ۔ فقط والسلام آصف وحید تمل ناڈو
answered
Mar 14, 2015
in
مساجد و مدارس
»
کیا شادیوں میں دولہا کے ساتھ اس کے بھائی وغیرہ کاصاحب علی / سہبلیا/سہبالابننا صحیح ہے؟
answered
Mar 14, 2015
in
نکاح و شادی
»
ڈاکٹر حمید اللہ کن عقائد کے حامل تھے، کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے ، میں نہیں جانتا، البتہ ان کی کتابیں خطبات بہاولپور پڑھی جس نے کافی متاثر کیا،
answered
Mar 14, 2015
in
اسلامی عقائد
»
کیا بہت ساری قضاء نمازیں ذمہ میں ہوں تو ان کے ادا کرتے ہوئے کوئی مختصر طریقہ شریعت میں ممکن ہے تا کہ یہ جلد ذمہ سے اترسکیں، کسی سے سنا ہے کہ اگر نماز کے فرائض اور واجبات ہی ادا کرلیں تو نماز ہوجائے گی، کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اس کا تفصیلی طریقہ بیان فرمادیں۔ کونسی رکعت میں کیا کیا اور کتنا کتنا پڑھیں یعنی دو تین چاررکعت والی فرض نماز اور وتر کیسے پڑھیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
answered
Mar 7, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دکھانے کی گنجاءش ہے یا نہیں؟ ایک صاحب نے بتایا کہ حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
answered
Mar 4, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
Page:
« prev
1
...
251
252
253
254
255
256
257
...
259
next »
...