Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
Ref. No. 1041 شوہر کااکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا، تو ظاہر ہے عورت کی عدت فوری طور سے شروع ہوگئی۔ اب اس اکسیڈنٹ کا مقدمہ درج کرانا ہے جس کے لئے عدالت میں بھی پیش ہونا پڑے گا۔ وہاں دستخط وغیرہ اسی کے ہوتے ہیں اور حاضر ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ عورت پردہ کے ساتھ مقدمہ لکھوانے اور کورٹ میں پیشی کے لئےجاسکتی ہے؟ ضیاء الدین یوپی
answered
Sep 13, 2014
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ معید الاسلام مغربی بنگال
answered
Sep 13, 2014
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بعض امراض میں ڈاکٹر مادہ منویہ کو چیک کرنا ضروری قرار دیتا ہے ، اس کے لئے بذریعہ مشت زنی تازہ منی نکال کر چیک اپ کے لئے دینی ہوتی ہے تو کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے؟صفدر بن حاجی وصی الدین دہلی
answered
Sep 11, 2014
in
فقہ
»
میں آپ سے عید کے بعد چھ روزے کے بارے میں پوچھنا ہے۔ کیایہ چھ روزے عید کے اگلے دن سے ہی لگاتار رکھنا ضروری ہے ، تفریق کی گنجائش ہے ۔ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ بعض لوگ لگاتار رکھنا اور عید کے اگلے ہی دن سے شروع کرنا ضروری قرار دیتے ہیں۔ واصف
answered
Sep 10, 2014
in
روزہ و رمضان
»
آج کل لڑکی کی شادی میں لاکھوں روپئے خرچ ہوتے ہیں اس لئے بعض غریب لوگ شادی کے لئے چندہ جمع کرتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ لوگ صاحب نصاب ہوتے ہیں۔ تو کیا ان کو زکوۃ کی رقم دینا درست ہے؟
answered
Sep 10, 2014
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
جناب مفتی اعظم صاحب دارالعلوم وقف دیوبندگذارش ہے کہ میرا چھوٹا بھائی محمد امجد غلط صحبت کی وجہ سے ایک غیر مسلم لڑکی سے ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کرنا چاہتا ہے۔ لڑکی کو مسلمان کرکے نکاح کرنے کے لئے لڑکا تیار نہیں ہے۔ ہم سب لوگوں نے اس سلسلہ میں بہت کوشش کی سمجھانے بجھانے کی ، لیکن وہ کسی صورت میں صحیح راستہ پر آنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ براہ مہربانی اس بارے میں شریعت کے حکم سے آگاہ فرمایا جائے تاکہ یہ حکم اس کو دکھاکر صحیح راستہ پر اسے لانے کی کوشش کریں۔ایم اے سیدموہالی، چندی گڈھ
answered
Sep 9, 2014
in
نکاح و شادی
»
AOA, last year in a summer night I was sitting in my home and the time was almost 11 pm or around, I was reading Darood Sharif and my eyes were closed but I was not sleeping, I saw that AAP SAWS (Prophet Muhammad) came and said to me “Pyari beti apna hath do sedha wala mien deti hon to jase AAP SAWS us mein kuch rakh ke hatheli ko close kar dete hain or kahte hain ke ab apna hath slowly open karo” when I did then I saw that there was my name with the name of guy I like one as his mrs with noor (ALLAH’S NOOR)
answered
Sep 7, 2014
in
Hadith & Sunnah
»
اگر کوئی شخص 20 رکعت تراویح پڑھانے کے بعد دعاء کرے تو کیا یہ دعاء کرنا جائز ہے؟
answered
Sep 4, 2014
in
بدعات و منکرات
»
میں وضو کرتے کرتے پریشان ہوگیا ہوں۔ جب میں وضو کر کے فارغ ہوتا ہوں اور نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو لگتا ہے ریح خارج ہو گئی۔ بہت شک ہوتا ہے اور بہت بار سچ مچ ریح خارج ہوجاتی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں ایک بار وضو بناکر ایک وقت کی پوری نماز ادا کرسکتا ہوں چاہے وضو بیچ میں ٹوٹ جائے یا شک لگے۔ اور تراویح میں تو بار بار رکعت چھوڑ کر وضو کے لئےجانا پڑتا ہے۔ جلد رہنمائی فرمائیں۔
answered
Sep 1, 2014
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ اکثر مسجدوں میں دیکھاجاتاہے کہ امام کی اور موذن کی یا گھروں میں استعمال ہونے والی جائے نمازوں پر کعبہ مدینہ کی تصویر بنی ہتی ہے۔ لوگ ان پر نماز پڑھتے اور ان پر پیر رکھتے اور بے حرمتی کرتے ہیں۔ اگر دین اسلام میں یہ غلط ہے تو اس کی ضاحت کریں حوالہ کے ساتھ۔ ایک فتی بھی میل کردیں اردو میں۔ جس میں یہ بات ظاہر ہوتی ہو کہ ایسی جانماز استعمال کرنا غلط ہے اور خریدنا بھی غلط ہے۔
answered
Sep 1, 2014
in
مساجد و مدارس
»
I and my wife had a argument on casual matter and in anger she asked me to give Talaq. In anger i said talak,talak,talak from washroom just to create some terror within her I have no other Niyat on it but just to make a terror. the was none other within room.There is no fight between us before and we both don't want to get sepreated nither our family do. Is there any solution? Please keep this in mind that I was unaware of the fact and masail of talaq and I said in one breath.
answered
Aug 26, 2014
in
Divorce & Separation
»
دعوت و تبلیغ کے ساتھی نے بولا کہ جس نے اللہ کے راستہ میں نکلنے سے عذر پیش کیا گویا اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محنت کی مذاق اڑائی۔ کیا یہ درست ہے؟ جواب دیجیے
answered
Jun 17, 2014
in
بدعات و منکرات
»
Assalamualeikum,Nowadays, we find some websites who provides free downloading of islamic books.Actually they scan the entire book and upload on the website.That, without asking to the publisher, author...Moreover these books are islamic books.So is this halaal?Can we download a book from these websites but having bought the exact same book (same editor, same title, same author, same year of publication) before? What are the limits of use?Can we download these book for free without buying the actual book?Can we teach from these free books (from reliable books of course) ?Can we distribute them freely (in electronic format or after printing it) ?Can we print and buy these books ?Please give me a detailed answer. Enven if it takes time :) .Jazakumullahu kheyraaWassalam
answered
Jun 17, 2014
in
Fiqh
»
As salamo alaikum ...I love a girl very much.Could you give me any dua or wazifa that I can ask her from ALLAH that she also loves me and marries me.
answered
Jun 17, 2014
in
Marriage (Nikah)
»
السلام عليكم ما هو حكم المرور بين يدي المصلي؟ أفيه فرق بين المسجد الصغير والكبير؟ وما هو حد المسجد الصغير والكبير؟
answered
Jun 17, 2014
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہء ذیل کے بارے میں زید کے پاس آم کا باغ ہے، جس کی فصل آم کئی کئی سالوں کے لئے ایک ہی بار فروخت کردیتاہے، کیا یہ جائز ہے؟ ایسی حالت میں زید کی نماز میں اقتداء کی جاسکتی ہے، دوسرے کیا زید کو مستقل امام بنایا جاسکتا ہے؟ زید اپنی موٹر سائکل پر نامحرم مزدور عورتوں کو اپنے پیچھے بٹھا کر اپنے کھیت یا باغ میں لیجاتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ کیا زید کی اقتدا ء کی جاسکتی ہے، کیا زید کو مستقل امام بنایا جاسکتاہے؟ معراج الحسن رام پور
answered
Jun 7, 2014
in
تجارت و ملازمت
»
What do the Ulama and Muftiyan kiram say about the following matter? Q. It is very common in our area that those, who offer sacrifice at the occasion of ‘Eidul-Azha’, distribute the meat in three portions. One, they keep for their family and second is given to their relatives and third to any Madrasah. The Madrasa people accumulate all the meats and hand out to those who did qurbani and those who didn’t; while none of them is considered faqeer (needy). Now let me know if we can keep the third portion for ourselves but it is extra we don’t need it. If we give it to any madrasah, it will be given to those who are not considered as faqeer (needy). In this case what we should do now? Is it allowed to give one third to any Madrasa? Md. Jibreel Nepali
answered
May 21, 2014
in
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
»
میں نے اور میرے شوہر نے بھاری بوجھ، جوان بیٹی اور کچے کمرے میں رہنے کے باوجود اپنے بیٹے کو ایم بی اے کرایا، وہ ہماری دینداری وغیرہ کی وجہ سے جماعت تبلیغی سے بھی جڑگیا ، تین دن ماہانہ، گشت اور سالانہ چلہ بھی لگانے لگا ، غربت کے باوجود ہم خرچ اٹھاتے رہے ۔ ہمارا بیٹا چلہ کی کہہ کر گیااور وہاں جاکر اس نے چار مہینے کردئے، ہمیں دھوکہ دیا ورنہ اس کے باپ چلہ کی بھی اجازت نہ دیتے، غربت کی وجہ سے بڑے بھائی کی تعلیم بیچ میں چھوٹ گئی جو ہماری مدد کرتا ہے،
answered
May 20, 2014
in
بدعات و منکرات
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہء ذیل کے بارے میں شادی میں بارات کی حیثیت کیا ہے، جائز یا ناجائز؟ اگر جائز ہے تو کتنی مقدار میں لیجانا جائز ہے، اور اگر ناجائز ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز جہیز کس قسم کا لینا جائز ہے اور کس قسم کا لیناناجائز ہے؟ کیا بن مانگے لینا بھی ناجائز ہے؟ اگر کسی جگہ یہ صورت حال ہو کہ محلہ والوں یا رشتہ داروں کو بارات میں نہ لیجایا جائے تو اس کی وجہ سے وہ ناراض ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا کیاجائے؟ محمد راشد ہریانہ
answered
May 20, 2014
in
نکاح و شادی
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں؟مطلق پلاسٹک کی ٹوپی کا استعمال کرنا کیسا ہے اور اگر کوئی شخص اس ٹوپی کو لگاکر نماز پڑھ لے تو اس کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ شریعت کی روشنی میں مکمل و مدلل جواب تحریر فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ محمد اختر ایم پی
answered
May 19, 2014
in
آداب و اخلاق
Page:
« prev
1
...
255
256
257
258
259
next »
...