یہاں ہمارے شہر میں ہمارا ایک ادارہ ہے ۔ جب ہمارے ادارے کے قریبی ہایوے سے ہماری مادر علمی کے اساتذہ گذرتے ہیں تو ہمارے ادارے میں ناشتہ پانی کا انتظام ہوتا ہے ۔اب سوال یہ ہے کہ اس طرح کے اکابر علماء کو مدرسے کے پیسوں سے ناشتہ پانی کروا سکتے ہیں یا نہیں ۔ اگر اثبات میں جواب ہو تو سوال ہے مدرسے کے کس فنڈ سے ناشتہ کروا سکتے ہیں ؟ بینوا توجروا