Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in نکاح و شادی
»
میری دوسری شادی ذیشان سے ہوئی،بارہ سال پہلے،اس وقت میرے ساتھ 2 سال کی بچی تھی۔ جوکہ میرےپہلے شوہر سے تھی ۔ میرےجودسرےشوہر ہیں وہ ہرچیز میں بہت اچھے ہیں ، اوران سےمیرےدوبچےہیں بیٹاوبیٹی،میری بڑی بیٹی اب 13سال کی ہے۔ مگراب میرے شوہر نے اس سے کئی بارہمبستری کی جس کا مجھے علم نہیں ہواکیونکہ میں نوکری کر رہی ہوں گھر کرایہ کاہے۔ جب میں نے اپنی بیٹی کا پیٹ باہر نکلا ہوا محسوس کیا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ 8 ماہ کی حاملہ ہے۔کیامیں اپنےشوہرپرحرام ہوگئی؟کیونکہ میرے شوہر کےپاس رہنے کو گھرنہیں ہے تواسکےدوبچوں کاکیا کیا جائے۔ اگر وہ گھرکرایہ پرلےگاتونان نفقہ کیسے دےگا؟
answered
Mar 10
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
۱- اگر ایک ہی دن میں نکاح اور ولیمہ کیا جائے تو کیا اس سے سنتِ ولیمہ ادا ہو جائیگی؟ ۲- اُسکے لیۓ نکاح کے ساتھ ہی میں ولیمہ کی دعوت کر سکتے ہیں یا پھر دلہن کو رخصت کراکر لڑکے کے گھر لانے کے بعد صحیح ہوگا یا پھر خلوت صحیحہ حاصل ہونے کے بعد صحیح ہوگا اس پر بھی رہبری فرما دیں۔ ۳- ولیمہ کی مختلف شکلیں وقت کے اعتبار سے کیا کیا ہو سکتی ہیں اس پر بھی روشنی ڈال دیں۔ ۴- زید کی خواہش ہے کہ فوراً نکاح کر کے ولیمہ کا کھانا کر دے جس سے نکاح سادگی کے ساتھ ہو اور امت میں ایک اچھا پیغام جائے تو کیا یہ سورت درست ہوگی؟ اس سے سنت ادا ہوگی؟ اور کوئی بہتر شکل ذہن میں ہو تو اس سے بھی ذکر کر دیں۔
answered
Feb 11
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
میں سنی فقہ سے تعلق رکھتی ہوں اور مجھے اہل تشیع لڑکا پسند ہے، لیکن میرے گھر والے اہل تشیع لڑکے کو مسلمان ہی نہیں مانتے ہیں۔ اب آپ میری رہنمائی فرمائیں۔ رداء
answered
Feb 10
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
My daughter got married during Jan 23 and after 10 months she came at here with Father House. She did not agree to go back her Sasural (Husband House) due to ill treat behave of her huband and their families. So, she asked Khula but her husband is not giving Talaque with his wrong itension. In this situation what I do. How I arrnge second marriage of my daughter.
answered
Feb 3
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
کیا میاں بیوی فرینچ کس کرسکتے ہے
answered
Feb 3
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم۔۔۔مسلئہ یہ پوچھنا تھا۔۔فیملی ممبر میں ایک لڑکی کو تین طلاق ھو چکی ھے انکی عمر 37 سال ھے اور طلاق انکو محرم الحرام کے مہینے میں ھوئی ھیں ۔۔طلاق کو تقریباً سات ماہ کا عرصہ ھو چکا ھے۔۔انھیں ھارمونز کا مسلئہ ھے جسکی وجہ سے حیض آنے میں مہینے مہینے لگ جاتے ھیں۔۔لیکن ماھواری (حیض) اب تک صرف ایک (1) بار ھوی ھے یہ بات یقینی ھے کہ انھیں حمل بھی نہیں ھے ۔۔۔ کیا اب اس لڑکی کا نکاح کرسکتے ھیں یا نہیں۔۔۔ اسکانکاح اب جائز ھو گا یا نہیں۔۔۔ شرعی حوالہ کے ساتھ جواب دیجیے گا۔۔ اسکا جواب فتوی کی شکل میں دارالفتأ کی اسٹمپ کے ساتھ مل جاۓ تو مہربانی ھوگئ۔۔۔ شکریہ
answered
Jan 31
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
اسلام عليكم.. عرض یہ کرنا ہے کے میرے بڑے بھائی نے والد کی طرف سے دادی کا دودھ پیئاہے تو ابھی چھوٹے بھائیوں کی والد کی طرف سے پھوپھی کے بیٹی سے نکاخ ہوسکتی ہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں.. شکریہ..
answered
Jan 25
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
میں ایک 20 سال کی لڑکی سے نکاح کرنا چاہتا ہوں ، لیکن اسے گھر میں اسکا نکاح 24 میں کرنے کا ارادہ ہے۔ تو میں 4 سال بات کر ہی نہیں سکتا اور اگر بات کروں تو نکاح نہ ہونے کی وجہ سے دل میں بے چینی رہتی ہے۔ اس لئے ہم نے سوچا کی شادی کر لیجائے۔ اب میرا سوال ہے 1. ہم نے دو بالغ لڑکے تیّار کرلیے جو لڑکی کے تایا کے بیٹے ہیں۔ اب نکاح کے عمل میں بس 4 لوگ ہوں گے، اب اگر دو گواہوں میں سے ایک ایجاب اور قبول کروانے کا حق بھی ادا کرے تو کیا نکاح ہوگا 2.اگر لڑکا اور لڑکی ہی ایک دوسرے سے ایجاب اور قبو ل کرلیں ان دو گواہو کی موجود گی میں تو کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے ؟۔
answered
Jan 25
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
کیا میں میری دونوں بیویوں کو ایک گھر میں رکھ سکتا ہوں۔ بظاہر دونوں اچھی طرح ہم آہنگ ہیں اور دوستانہ رویہ ہے
answered
Dec 26, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
اگر دس دراہم سے کم مہر مقرر کیا گیا تو اتنا مہر دینا لازم ہوگا یا دس دراہم کی قیمت دینا لازم ہے
answered
Dec 2, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم محترم ۔ میرا سوال ہے کہ مجھے ایک طلاق یافتہ عورت سے محبت ہوگئی ، تو میں نے اپنے والدین کو اس کے بارے میں بتایا کہ میرا اس عورت کے ساتھ رشتہ طے کر لیں ، بہت منت سماجت کے باوجود بھی والدین نہیں مانے۔ بات یہاں تک آگئی کہ میں نے خود کچھ دوستوں کو اور مشران کو اکٹھا کر کے رشتے کے لیے بھیج دئیے ، اور میرا رشتہ وہاں ہوگیا، 4 سال میں نے والدین سے الگ گھر میں رہ کر گزارے۔ اب 1 مہینہ ہوا ہے کہ میری بیوی انتقال کر گئ ہے ۔ اب جب دو بارہ میں نے اپنے پسند کے بارے میں بتایا کہ میرا فلاں لڑکی کے ساتھ رشتہ طے کر لیں ۔ اب پھر نہیں مان رہے۔ مجھے اب کیا کرنا چاہیے ۔ پلیز رہنمائی فرمائیں
answered
Nov 26, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام مسئلہ زیل کے بارے میں؟ مسئلہ یہ ہے کہ محمد آزاد نے اپنی علاتی بہن کی پوتی سے دو سال قبل نکاح کیا تھا۔ لیکن اب تک رخصتی نہیں ہوئی ہے۔ کچھ دنوں پہلے اس رشتے کے ناجائز ہونے کے بارے میں معلوم ہوا تو اس رشتے کو ختم کرنے کے لئے لڑکا و لڑکی کو سمجھا بجھا کر دونوں کی تعلقات ختم کر دی گئی اور بات چیت بند کر دی گئی۔ لیکن اب لڑکا محمد آزادی اس لڑکی کے بغیر جی نہیں سکتا اور خود کشی کرنے کو تیار ہے۔ تو کیا شریعت میں اس کی کوئی گنجائش ہے کہ خودکشی کرنے سے بچانے کے لیے" محمد آزاد" کی شادی اس کی علاتی بہن کی پوتی سے کرا دی جائے؟ کیا ایسی حالت میں" محمد آزاد" اپنی علاتی بہن کی پوتی سے شادی کرسکتاہے؟ برائے کرم مفصل و مدلل جواب عنایت فرما کر ممنون و مشکور ہوں المستفتی محمد پرویز بہار
answered
Sep 21, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
میری بیٹی ایک ڈاکٹر ہے جب و ہ 10 ویں جماعت میں پڑھتی تھی تب ہی ایک لڑکا عمر تقریبا 32 سال تھی اس وقت میری بیٹی کے پیچھے پڑ گیا اور ایک باردھوکے سے ایک مسجد کے امام کے پاس لے گیا ، وہاں اپنے کچھ دوستوں کو پہلے ہی بیٹھا رکھاتھا، اور دھوکے سے نکاح کے کاغذ پر دستخط کرالیے، وہ ایک جاہل انپڑھ لڑکا ہے بہت ہی پسماندہ خاندان سے ہے لڑکی کو پتا بھی نہیں وہاں کیا ہو رہا تھا بعد میں فون کرکے کہتاہے کہ تم میری بیوی ہو، لڑکی بولی کیسے، اس نے کہا وہ جو دستخظ لئے تھے وہاں۔ لڑکی نے کہا کہ اس کام کے لئے تو میں نے کوئی دستخط نہیں کئے، لڑکی کا کوئی اپنا آدمی وہاں موجود نہیں تھا، برائے کرم بتائیے کہ یہ نکاح ہوا یا نہیں؟ لڑکی اس کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔
answered
Sep 9, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم و رحمت اللہ مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص نکاح کرے جس میں لڑکی اور اس کا ولی اور گواہان موجود ہوں اور نکاح ان دو گواہوں کی موجودگی میں ہو سب کچھ شرعی طریقے سے ہو لیکن لڑکی کے رشتہ داروں کے ڈر کی وجہ سے وہ دونوں گواہان بولے کہ نکاح نامے پہ ہمارے نام کی جگہ کسی اور کا لکھ دیں یعنی کا شرعی طریقے سے ہوا ان گواہوں کی موجودگی میں جیسے زبانی ان کا نام لے کے کہا گیا کہ ان دونوں کی موجودگی میں اپ کا نکاح کیا جاتا ہے لیکن نکاح نامے پہ کسی اور کا نام لکھوں تو کیا زبانی ایجاب و قبول گواہوں کی موجودگی میں اور مولوی صاحب نے نکاح پڑھا ہے تو نکاح ہو جائے گا اور نکاح نامے پہ کسی اور کا نام لکھا جائے گواہوں میں قانونی کاروائی کے لیےاس سے نکاح پہ کوئی اثر پڑے گا یا نہیں
answered
Sep 9, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
1 ایک عورت نے عدت میں کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا۔ جبکہ یہ بات دونوں کو معلوم نہ تھی کہ عدت میں نکاح نہیں ہوتا۔ یہ بات نکاح کہ 6 ماہ بعد عورت کو پتہ چلی ہے۔ 2 کیا یہ نکاح منعقد ہوا؟ اگر نکاح نہیں ہوا تو وہ عورت کیا کرے؟ وہ اس کہ ساتھ کیسے رہ سکتی ہے۔ 3 وہ عورت تمام حقائق اپنے شوہر کو بتا نہیں سکتی۔۔ اگر دوبارا نکاح کرنا ہی حل ہے تو وہ عورت اس شخص سے کس طرح دوبارہ نکاح کر سکتی ہے۔۔ 4 اگر فون پہ دو لوگوں کی موجودگی میں اس سے اقراار کروا لوں کہ میں اپ کو اپ کہ نکاح میں قبول ہوں تو کیا نکاح ہو جائے گا؟
answered
Sep 2, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مفتی صاحب گزارش ہے کہ ایک مسئلہ پر جواب عنایت فرمائیں ۔ صورت مسئلہ خلیل اور آسیہ نے ایک ہی ماں یعنی آمنہ کا دودھ پیا ہے جس کی وجہ سے یہ دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں اب کیا خلیل کے دوسرے بھائی کا نکاح آسیہ کی بیٹی سے ہوسکتا ہے یا نہیں جبکہ رضاعت صرف خلیل اور آسیہ کے درمیان ہے۔۔ دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں
answered
Aug 31, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
نکاح کے بعد دولہے کی سلامی کرنے کا کیا حکم ہے ؟؟
answered
Aug 16, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
2سال پہلے میرا رشتہ ہوا تھا جو میرے خاندان سے ہی ہے لیکن میرے والدین منع کر رہے ہیں کہ مجھ سے پوچھ کر ہاں کیا گیاہے۔ لیکن میرے والدین بات کو جھٹلا رہے ہیں میں ہر حال میں شادی کے لیے تیار ہوں، لیکن میرے والدین بالکل راضی نہیں ہیں، میری ماں کولڑکا پسند نہیں ہے، کوئی بڑا خود کھڑاہونے والا نہیں ہے میرے ساتھ ۔ میں 32 سال کی ہوں۔ میں اپنی ذمہ داری بارہویں سے اٹھارہی ہوں جاب کررہی ہوں۔ کیا میں یہ شادی اپنی ذمہ داری پر کرسکتی ہوں۔ ؟ یہ فصلہ بہت مشکل ہے لیکن ہر جتن کرنے کے بعد میں یہ فیصلہ کر رہی ہوں ۔ میری ایک بہن اور ایک بھائی ہے ان کی بھی شادی نہیں کرتے ہیں اور نہ بات کرتے ہیں اور کوئی رشتہ کرنا بھی چاہے تو بات ختم کردیتے ہیں ۔
answered
Jun 19, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
نکاح کے موقع پر وکیل اور گواہوں کا اپنی وکالت اور گواہی پر پیسے لینے کا کیا حکم ہے ؟؟
answered
May 31, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
محترم مفتی صاحب السلام علیکم میری اہلیہ کو پہلے بچے میں 35 دن نفاس کا خون آیا اور دوسرے 28دن آیا اور تیسرے میں 20دن نفاس آیا تو تو اب ازدواجی تعلق 21 ویں کر سکتے ہیں شرعی حکم سے رہنمائی فرماکر مشکور و ممنون فرمائیں
answered
May 31, 2023
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...