Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in حدیث و سنت
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ اس حدیث کی مکمل اور مفصل تشریح پیش کریں ۔ من حافظ علی ھٰؤلاءِ الصلوات المکتوبات لم یکتب من الغافلین۔ ( رواہ ابن خزیمہ فی صحیحہ ، ۱۸۰\۲ ) (۱) غافلین میں شمار یا نہ لکھا جانے سے یہاں کیا مراد ہیں ؟ (۲) احادیث میں جہاں بھی حافظ آتا ہیں ، یعنی پابندی یا مداومت ، تو اس سے مراد کس طرح کی مداومت ہوتی ہیں ؟ ویسے ہی یقیمون الصلوٰۃ کی تشریح کیا ہیں ؟ براہِ کرم مدلل جواب جلد از جلد ارسال فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیراً ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
answered
Feb 11
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے حل کے بارے میں ؟ اج کل سوشل میڈیا پر یہ بات حدیث کے طور پر بہت عام ہوتی جا رہی ہیں - ۶ جگہوں پر ہنسنا یا باتیں کرنا ۲۵ مرتبہ زنا کے برابر ہوتا ہیں ۔ پہلے یہ بتائیں کہ کیا اس طرح کی موضوع، ضعیف یا حسن درجہ کی روایت کتبِ احادیث میں موجود ہیں ؟ یا پھر کسی صحابی ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کا قول ہیں یا پھر کسی تابعی ، تبعِ تابعی یا پھر ولی اللہ کا قول ہیں ؟ اگر اوپر کا دیا گیا جملہ حدیث ہے تو اس کی تشریح اور وضاحت کریں اور اگر یہ کسی بزرگ یا صحابی کا قول ہے تو اس کی تفصیلی وضاحت کریں۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔ المستفتی : زکریا ، مہاراشٹر ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
answered
Feb 6
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
کیا سانس کی نالی میں غذا پہنچانے والے فرشتے الگ ہیں اس طرح کی کوئی روایت موجود ہے؟
answered
Feb 6
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
عوام میں مشہور ہےانسان کا چہرہ اور روح اللہ بناتا ہے اور پورا جسم فرشتہ بناتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟
answered
Feb 6
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم عام آدمی حدیث کی کون کون سی کتابیں پڑھ سکتا ہے کیا عام آدمی مفتی سعید صاحب کی تحفۃ الالمعی اور حجۃ اللہ البالغہ جیسی کتابیں اکیلا پڑھ سکتا ہے
answered
Jan 11
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : مفتی صاحب 1)حضور ﷺ، سر مبارک پر کون سا تیل استعمال فرماتے تھے ۔ ، ناریل کا تیل، زیتون کا تیل، سرسون کا تیل،...؟ 2) بازار میں بہت سے سرکے ہیں، سیب کا سرکہ، گنے کا سرکہ، انگور کا سرکہ، نان فروٹ سرکہ... آپ ﷺ کون سا سرکہ استعمال کرتے تھے ؟ 3) میں نے کہیں پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ریحانہ کی خوشبو اور زریرہ کی خوشبو بہت پسند تھی۔ریحانہ کیا ہے، کن چیزوں سے بنی ہیں، کیا یہ پھول اس دنیا میں مل سکتے ہیں؟
answered
Oct 30, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
بروز قیامت اپنے ایک عمل اور ذمہ داری کے بارے میں کس کس طرح جواب دہ ہونا پڑے گا؟
answered
Oct 22, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا: (۳۷)سوال:اگر ہم قادیانیوں کے پیچھے نماز پڑھیں تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، لکھنؤ
answered
Oct 3, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرات خلفائے ثلاثہ کی ازواج مطہرات کے اسماء گرامی: (۵۶)سوال:عرض خدمت این کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمررضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، ان تینوں حضرات کی اہلیہ کے اسمائے گرامی کیا ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امجد، میرٹھی
answered
Sep 28, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
(۱۷؍۴؍ ۱۴۰۹ھ) خلفاء راشدین نے آنحضور B کے زمانہ میں غزوات کیے ہیں یا نہیں؟ (۵۵)سوال:خلفاء راشدین نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غزوات کیے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید، کھتولی
answered
Sep 28, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد، کیا حضرت حسینؓ کو خلفیہ بنایا گیا تھا؟ (۵۴)سوال:حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد، کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنادیا گیا تھا، جب کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ موجود تھے، اگر ان کو خلیفہ بنایا، تو اس کی کیا صورت تھی، کسی علاقہ خاص کا یا جس طرح امیر المومنین ہوئے ہیں اسی طرح۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیق حسین، دہلی
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت علیؓ کا نکاح کس نے پڑھایا اور نکاح ان کی موجودگی میں ہوا تھا یا نہیں؟ (۵۳)سوال:حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں ہوا یا عدم موجودگی میں، نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ایوب، بجنور
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہا کی سن ولادت اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی سن خلافت: (۵۲)سوال:(۱) حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ (۲) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ولادت کس سن میں ہوئی اور کیسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا؟ (۳) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کس سن میں عہدہ خلافت پر متمکن ہوئے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالعزیز، مظفرنگر
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کتنی شادیاں کیں؟ (۵۱)سوال:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کتنی شادیاں کیں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے کتنے عرصہ کے بعد یہ شادیاں کیں تحقیق کر کے بتائیے۔ فقط: والسلام المستفتی: توکل احمد، مہاراشٹر
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے جنازہ کی نماز؟ (۵۰)سوال:حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے جنازہ کی نماز ہوئی کہ نہیں؟ اگر ہوئی، تو کس نے پڑھائی؟ فقط: والسلام المستفتی: محفوظ الرحمن، جھار کھنڈی
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اسلام سے قبل کس مذہب کو مانتے تھے؟ (۴۹)سوال:حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کب مسلمان ہوئے اور اسلام سے قبل آپ کس مذہب کو مانتے تھے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ نور محمد، دیوبند
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت حلیمہ سعدیہ کب اسلام لائیں؟ (۴۸)سوال:بہشتی زیور میں تحریر ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف پر جہاد کیا تو اس وقت حضرت حلیمہ سعدیہ اپنے شوہر اور لڑکے کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر ان کی عزت کی وجہ سے بچھادی اور ان کو سلام کیا تو کیا حلیمہ سعدیہ اس وقت مسلمان نہیں تھیں جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلایا تھا۔ فقط: والسلام المستفتی: قاری اللہ مہر صدیقی، مظفرنگر
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
وہ کون صحابی ہیں جن کو شیر نے قافلہ تک پہونچایا تھا؟ (۴۷)سوال:ایک صحابی جو قافلہ سے پیچھے رہ گئے تھے اور ان کو شیر نے اپنے اوپر سوار کرکے قافلہ تک پہونچایا تھا وہ کون صحابی تھے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ارشد اشرف علی، گنگوہ
answered
Sep 27, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
کیا بعض انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام نے نکاح نہیں کیا؟ (۴۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: ایک مولانا صاحب نے اپنی تقریر کے دوران فرمایا کہ بعض انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام نے نکاح نہیں کیا ہے؟ کیا یہ بات تحقیق شدہ ہے؟ ’’نعوذ باللّٰہ‘‘ کیا وہ نکاح کرنے پر قدرت نہیں رکھتے تھے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ساجد، گرول بہار
answered
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت آدم علیہ السلام: (۴۵)سوال:حضرت آدم علیہ السلام سے اب تک کتنا عرصہ گزر چکا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقتدار، بنارس
answered
Sep 26, 2023
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...