السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علیکم میں اپنا سونے کا زیور سود پہ رکھا تھا اس کے عوض مجھے اس نے 1 لاکھ 60 ہزار روپئے دئے تھے، اور اس کے علاوہ جب تک یہ رقم میں واپس نہ کروں مجھے16 ہزار مہینہ دینا ہوتا ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ میرا بیٹا عمرہ پر جارہاہے، اور میں بھی جانا چاہ رہی تھی لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وو مجھے بھی عمرہ پر لے کے جا ئے، اور سود بھی اتار دے میرا،۔ اس لیے مجھے پوچھنا ہے کہ اگرمیں بلا سود اتارے عمرہ کروں تو کیامیرا عمرہ قبول ہوگایا نہیں؟