Ref. No. 2533/45-3904
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس سلسلہ میں علماء کے درمیان اختلاف ہے ؛ بعض حضرات منیٰ کو داخل مکہ مانتے ہیں اور نعض خارج مکہ۔ میرا رحجان یہ ہے کہ منی اب مکہ مکرمہ کا حصہ ہے، لہذا مقیم اور مسافر ہونے میں مکہ بشمول منی میں قیام کی نیت معتبر ہوگی۔
وقال اکثر اہل العلم منھم عطاء والزھری والثوری لکوفیون وابوحنیفۃ واصحابہ والشافعی واحمد ابوثور لایقصر الصلوۃ اہل مکۃ بمنی وعرفات اذا کانوا حجاجا اتموا۔ (عمدۃ القاری 7/119)
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند