السلام علیکم ورحمۃ اللہ امید ہے اپ عافیت سے ہوں گے حضرت ایک بات یہ پوچھنی تھی ڈاکٹر اسرار صاحب رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ مسجد اقصی شہید کر دی جائے گی اور وہاں پر دجال کا ٹیمپل بنے گا تو پوچھنا یہ تھا حضرت کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے کہ حدیث میں وضاحت سے ملتا ہے کہ مسجد اقصی شہید کر دی جائے گی ڈاکٹر صاحب کی یہ بات صحیح ہے کیا ؟ کیونکہ یہ بات بہت چلتی ہے بہت معروف ہے