السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت میرا نام محمد عبدںاللہ ہے میرا تعلق صوبہ مہاراشٹرا کے شہر پیمپری سے ہے ۔ حضرت میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو آرڈر دےکرکھانا بناکر دیتے ہیں انہیں کیٹرس والے کہتے ہیں۔ تو کیا یہ تجارت جائز ہے؟ اور اس تجارت میں لوگ اپنی شادی پارٹی اور سالگیرہ کے موقع پر کھانا بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں تو کیا ان موقعوں پرکھانا بنا کر دینا جائز ہے؟