ہم ایی تنہائی میں نہیں ملے ، جس میں ہمبستری کرسکیں، ہم ایک عوامی جگہ پر اکیلے ڈنر کرنے گئے تھے، اور جب گھر چھوڑنے گیاتھاتب سیڑھیوں پر اکیلے تھے، لیکن رکے نہیں تھے، اور گھر میں اکیلے بیٹھےتک بھی دروازہ کھلا تھا۔ اور گھر میں سب موجود تھے۔ اور شادی ہال دلہن روم میں 7 یا 8 منٹ کے لئے اکیلے بیٹھے تھے دروازہ بند تھا، لیکن کنڈی نہیں لگی تھی اور یہ ڈر تھا کہ کبھی بھی کوئی اسٹیج کے لئے بلانے آجائے گا، اور شاید بیوی حالت حیض میں تھی۔ نبیل صابر