32 views
سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص مسجد میں جماعت کے دوران رفع یدین کرتا ہے اور باقی نمازی رفع یدین نہیں کرتے ہیں تو کیا رفع یدین کرنے کی وجہ سے باقی لوگوں کی نماز درست ہوگی یا ان کی نماز نہیں ہوگی ؟
asked Jan 16 in فقہ by Danishg
recategorized Jan 16 by Danishg

1 Answer

Ref. No. 2782/45-4347

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ رفع یدین کرنے والوں کی وجہ سے رفع یدین نہ کرنے والوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا، سب کی نماز درست ہوجائے گی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 21 by Darul Ifta
...