24 views
دورانِ نماز مسبوق کو خلیفہ بنایا تو نماز کیسے مکمل کریں؟
(۱۶)سوال: امام نے کسی مجبوری کی وجہ سے اپنا خلیفہ ایسے شخص کو بنایا جو مسبوق تھا تو نماز کیسے پوری کریں گے؟
فقط: والسلام
المستفتی: مبارک حسین ، ممبئی
asked Jan 18 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: جس کی نماز پوری ہو جائے وہ اپنی نماز پوری ہونے پر بیٹھا رہے امام نماز پوری کرکے جب سلام پھیرے تو اس کے ساتھ سلام پھیردے۔(۱)

(۱) و لو کان الذین خلف الإمام المحدث کلہم مسبوقون، ینظر إن بقي علی الإمام شيء من الصلاۃ فإنہ یستخلف واحدا منہم، لأن المسبوق یصلح خلیفۃ لما بینا، فیتم صلاۃ الإمام ثم یقوم إلی قضاء ما سبق بہ من غیر تسلیم لبقاء بعض أرکان الصلاۃ علیہ۔  وکذا القوم یقومون من غیر تسلیم ویصلون وحدانا۔ (الکاساني، بدائع الصنائع في ترتیب الشرائع، ’’کتاب الصلاۃ:  باب شرائط جواز الاستخلاف‘‘: ج ۱، ص:۵۳۰،دارالکتاب، دیوبند)
 

فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص44

answered Jan 20 by Darul Ifta
...