مسجد میں امام صاحب عصر کی نماز پڑھا رہیں تھے اچانک کسی حادثہ کی وجہ سے امام صاحب نے نیت توڑدی اسکے بعد امام صاحب دوبارہ نماز پڑھانے کھڑے ہوے تو امام صاحب نے یہ اعلان کیا کہ جو پہلی جماعت میں بلکل بھی شریک نہ ہوا ہو وہ اس میں بھی شریک مت ہونا بلکہ اپنی نماز الگ پڑھلیں
اگر امام صاحب کا یہ مسئلہ صحیح تھا تو اسکی تصدیق فرمادیں