18 views
وضو ٹوٹنے پر دوسرے کو امام بنانا:
(۲۸)سوال: امام صاحب کا وضو ٹوٹ گیا انہوں نے دائیں بائیں سے کسی کو امام بنا دیا کیا اتنے فاصلہ سے لے کر امام بنانا جائز ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد ابو اسحاق، دہلی
asked Jan 20 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: وقت ضرورت اس کی گنجائش ہے باقی تمام شرائط کو ملحوظ رکھنا چاہئے۔(۲)

(۲) یستفاد مما في الفتاوی الہندیۃ: صورۃ الاستخلاف أن یتأخر مُحدَوْدِبًا … ویقدم من الصف الذي یلیہ … ولہ أن یستخلف ما لم یجاوز الصفوف في الصحراء وفي المسجد ما لم یخرج عنہ کذا في التبیین۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۲،ص: ۵۵۴)۔
 

فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص56

answered Jan 20 by Darul Ifta
...