12 views
نماز میں چی چی کی آواز نکلنے سے خلل ہوگا یا نہیں؟
(۱۳)سوال: حالت نماز میں زبان سے چی چی کی آواز نکلنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: نثار احمد، روڈکی
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: مذکورہ صورت میں نماز فاسد ہوجائے گی۔(۱)

(۱) والتنحنح بحرفین بلا عذر إما بہ بأن نشأ من طبعہ فلا أو بلا غرض صحیح فلو لتحسین صوتہ أو لیہتدی إمامہ أو للإعلام أنہ في الصلاۃ فلا فساد علی الصحیح۔۔۔۔۔ والتأوہ ہو قولہ آہ بالمد التأفیف أف أو تف والبکاء بصوت یحصل بہ حروف۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’باب ما یفسد الصلاۃ و ما یکرہ فیھا‘‘: ج۲، ص: ۳۸۶-۳۸۸)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص81

answered Jan 21 by Darul Ifta
...