14 views
نمازی کا قرأت میں سرکو اوپر نیچے کرنا مفسد نماز ہے یا نہیں؟
(۱۴)سوال: قرأت میں نمازی کا بار بار سرکو اوپر نیچے ہونا مفسد نماز ہے یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: نثار احمد، قادرنگر
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: مکروہ ہے، مفسد نماز نہیں ہے۔(۲)

(۲)وَقُوْمُوْا لِلّٰہِ قٰنِتِیْنَہ۲۳۸ (سورۃ البقرۃ: ۲۳۸)
وکذلک القیام لقولہ تعالی وقوموا للّٰہ قانتین۔ (البقرۃ: ۲۳۹) أي مطیعین وقیل خاشعین، وقیل: ساکنین۔ (الکاساني، بدائع الصنائع في ترتیب الشرائع، ’’باب صفۃ الصلاۃ‘‘: ج۱، ص: ۲۷۵)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص81

answered Jan 21 by Darul Ifta
...