18 views
نماز کے فاسد ہونے کی صورت میں کیا صرف امام کا اعادہ کافی ہے؟
(۳۵)سوال: اگر امام کا وضو ٹوٹ گیا اور فتنہ کی وجہ سے اس نے کسی کو خبر نہیں کی، مقتدیوں کے جانے کے بعد صرف اپنی نماز کا اعادہ کرلیا تو اعادہ سب مقتدیوں کی طرف سے ہوگیا یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: حافظ محمد اکبر، سہارنپور
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: سب مقتدیوں اور امام پر اس کا اعادہ فرض ہے تنہا امام کے لوٹانے سے مقتدیوں کی نماز ادا نہ ہوگی۔(۱)
(۱) (وإذا ظہر حدث إمامہ) وکذا کل مفسد في رأي مقتد (بطلت فیلزم إعادتہا) لتضمنہا صلاۃ المؤتم صحۃ وفسادا (کما یلزم الإمام إخبار القوم إذا أمہم وہو محدث أو جنب) أو فاقد شرط أو رکن۔ (قولہ لتضمنہا) أی تضمن صلاۃ الإمام، والأولی التصریح بہ، أشار بہ إلی حدیث الإمام ضامن إذ لیس المراد بہ الکفالۃ، بل التضمن بمعنی أن صلاۃ الإمام متضمنۃ لصلاۃ المقتدي، ولذا اشترط عدم مغایرتہما، فإذا صحت صلاۃ الإمام صحت صلاۃ المقتدي، إلا لمانع آخر، وإذا فسدت صلاتہ فسدت صلاۃ المقتدي لأنہ متی فسد الشيء فسد ما في ضمنہ۔ (الحصکفي، الدرالمختار مع رد المحتار، ’’فروع اقتداء متنفل بمتنفل، مطلب: المواضع التي تفسد صلاۃ الإمام دون المؤتم‘‘: ج۱، ص: ۵۹۱)
قال الإمام ضامن وہو ما أشار إلیہ المصنف بقولہ: ونحن نعتبر معنی التضمن فإنہ المراد بالضمان للاتفاق علی نفی إرادۃ حقیقۃ الضمان، وأقل ما یقتضیہ التضمن التساوي فیتضمن کل فعل مما علی الإمام مثلہ، وغایتہ أن یفضل کالمتنفل خلف المفترض، وإذا کان کذلک فبطلان صلاۃ الإمام یقتضي بطلان صلاۃ المقتدی إذ لا یتضمن المعدوم الموجود، وہذا معنی قولہ۔ وذلک فی الجواز والفساد۔ (ابن الہمام، فتح القدیر، ’’باب الامامۃ‘‘: ج۱، ص: ۳۸۵، مکتبہ الاتحاد، دیوبند)
وفساد صلاۃ المقتدي لا تؤثر في فساد صلاۃ الإمام، ولفساد صلاۃ الإمام أثر في فساد صلاۃ المقتدی۔ (الکاساني، بدائع في ترتیب الشرائع، ’’فصل الکلام في الاستخلاف في الصلاۃ‘‘: ج۱، ص: ۵۲۵)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص101

 

answered Jan 21 by Darul Ifta
...