22 views
نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنے سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
(۳۷)سوال: ایک صاحب فرما رہے تھے کہ نماز میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال آنے سے نماز نہیں ہوتی کیا انہوں نے صحیح فرمایا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: قدیر احمد ہاشمی، بجنور
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نفس خیال آجانا مفسد نماز نہیں۔(۲)
(۲) یجب حضور القلب عند التحریمۃ؛ فلو اشتغل قلبہ بتفکر مسألۃ مثلا في أثناء الأرکان فلا تستحب الإعادۃ۔ وقال البقالي: لم ینقص أجرہ إلا إذا قصر۔ (الحصکفي، رد المحتار علی الدر المختار، ج۲، ص: ۹۴)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص103

answered Jan 21 by Darul Ifta
...