10 views
درمیان نماز نابینا آجائے تو کیا حکم:
(۴۹)سوال: درمیان نماز میں نابینا سامنے آجائے اور ایک ہاتھ سے اس کو پکڑ کر ہاتھ سے ہٹا دیا جائے تو نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟
فقط والسلام
المستفتی: حاجی عبدالحمید، دیوبند
asked Jan 22 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: اگر اس کو ایک ہاتھ سے پکڑ کر ہٹادیا گیا تو یہ عمل کثیر نہیں ہوا اس لیے نماز فاسد نہیں ہوگی اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔ (۱)

(۱) ویدفعہ ہو رخصۃ فترکہ أفضل … بتسبیح أو جہر بقراء ۃ أو إشارۃ أي بالید أو الرأس أو العین۔ ولایزاد علیہا عندنا۔ أي علی الإشارۃ بما ذکر۔ (الحصکفي ،  رد المحتار علی الدرالمختار، ’’باب مایفسد الصلاۃ‘‘: ج۲، ص: ۴۰۳، زکریا)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص113

answered Jan 22 by Darul Ifta
...