17 views
دوران نماز کھانسی کا آنا:
(۵۲)سوال: کیا فرماتے ہیںعلمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز کی حالت میں اگر کھانسی آجائے تو نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد اسرار، کھیڑی، سہارنپور
asked Jan 22 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: نماز کی حالت میں کھانسی کو روکنے کی کوشش کرنی چاہئے تاہم کھانسی آنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔(۲)

(۲) ویکرہ السعال والتنحنح قصدا وإن کان مدفوعًا إلیہ، لایکرہ، کذا في الزاہدي۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ،’’کتاب الصلاۃ، الباب السابع فیما یفسد الصلاۃ، وما یکرہ فیھا، الفصل الثاني فیما یکرہ في الصلاۃ و ما لا یکرہ‘‘ ج۱، ص: ۱۶۵، زکریا دیوبند)
 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص115

answered Jan 22 by Darul Ifta
...