22 views
تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟
(۹۲)سوال: تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد وسیم،دیوبند
asked Jan 31 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: تہجد کا وقت صبح صادق سے پہلے پہلے رہتا ہے۔
’’وأید بما في معجم الطبراني من حدیث الحجاج بن عمرو رضي اللّٰہ عنہ قال: بحسب أحدکم إذا قام من اللیل یصلي حتی یصبح أنہ قد تہجد، إنما التہجد المرء یصلي الصلاۃ بعد رقدۃ‘‘(۱)

(۱) ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ، باب الوتر والنوافل، مطلب في صلاۃ اللیل‘‘: ج ۲، ص: ۴۶۷، زکریا دیوبند۔)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص424

 

answered Jan 31 by Darul Ifta
...