35 views
سہیل اگر اشرف کو انتخابات میں ووٹ دیتا ہے تو ووٹ کی ایک شکل وکالت کی بھی ہے تو کیا اشرف کو سہیل کی بیوی کو طلاق دینے کا حق بھی مل جائے گا
asked Feb 7 in طلاق و تفریق by Hassaan

1 Answer

Ref. No. 2833/45-4453

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ وکیل کو جس کام کے لئے وکیل بنایاجاتاہے وہ اسی خاص امر میں وکیل ہوتا ہے، وہ مؤکل کے تمام امور میں وکیل نہیں بن جاتا، اس لئے آپ کا یہ سوال بہت مہمل ہے۔ اس طرح کا وسوسہ پالنے والے ہمیشہ پریشان رہیں گے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Feb 11 by Darul Ifta
...