92 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 کیا فرماتے ہیں علمائے دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں
  کہ امام صاحب نے سورہ عادیات میں شہید کا جگہ شدیداور شدید کا جگہ شہید پڑھ دیا یعنی برعکس پڑھا تو ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے ؟؟ نماز ہوجائے گی یا
نہیں ؟؟ اگر نہیں ہوگی تو کیا کیا جائے رہنمائی فرمائیں
اشرف فصیحی عبد اللہ پور موڑی
asked Nov 28, 2019 in اسلامی عقائد by Ashraf

1 Answer

Ref. No. 41/887

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  نماز ہوجائے گی۔

واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 1, 2019 by Darul Ifta
...