ہمایوں وسوسہ کا مریض ہے، ہمایوں کے دماغ میں ہمیشہ وسوسہ رہتا ہے۔ ہمایوں اپنی اہلیہ سے اشارہ سے کھانا مانگ رہا تھا ، اور اس کے دماغ میں وسوسہ آگیا اور ایک بار ہمایوں گلے سے آواز نکال کر اپنی اہلیہ کو بلایا اور اشارہ سے پانی مانگ رہا تھا پھر اس کو وسوسہ آگیا تو کیا ہمایوں کی نکاح پر کوئی اثر پڑا۔ نوٹ: ہمایوں نے زبان سے کوئی لفظ نہیں بولا، صرف گلے سے آواز نکالی تھی، بعد میں صرف یہ بولا کھانا لے آؤ، پانی لے آؤ۔ محمد عاصم