اگر لڑکا اپنی ہونے والی بیوی یعنی لڑکی کی موجودگی میں لڑکی کی ماں سے پوچھے کے آپ اپنی بیٹی کا مجھ سے نکاح کر دیں اس وقت دو مسلمان مرد بھی موجود ہوں
جبکہ لڑکی کی ماں کہے کہ ابھی منگنی کر لیں نکاح تین ماہ بعد کر لیں گیں.
اس پر کیا حکم لگے گا لڑکی چپ رہے جبکہ وہ دل میں کہے کہ وہ چپ نکاح قبول کرنے کی نیت سے ہے.
کیا نکاح ہو جائے گا