Ref. No. 1206
ایک بھائی ہے جو تقریباً 10 سال سے ماں باپ کی نا فرمانی کرکے اپنے سسرال میں بس گیا ہےپیسے ماں باپ کو بالکل نہیں دیتا ہے اسوجہ سے والد صاحب نے زمین کی حصہ داری میں قانون سے بے دخل کردیا تو کیا ماں باپ کو اسقدر تکلیف اور بے سہارا چھوڑنے کی وجہ سےزمین کی حصہ داری میں بے دخل نہیں کیا جاسکتا ہے؟ نیز والد صاحب نے اسکے سسرال بسنے کے بعد زمین خریدی تھی جس میں اسکا ایک پیسہ بھی نہیں لگا ہے تو بےدخل کرنے کی وجہ سے اور پیسے شامل نہ کرنے کی وجہ سے باپ کے نام پر زمین ہونے کی وجہ سے اسکو زمین میں حصہ ملےگا؟جلد جواب مطلوب ہے ورنہ خطرناک خونریزی ہو جا ئیگی ۔