65 views
مدرسین حضرات کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اختیار کمیٹی کو ہوتاہے یا مہتمم صاحب کو؟؟
asked Jun 15, 2023 in مساجد و مدارس by MEHTAB ALAM

1 Answer

Ref. No. 2377/44-3589

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اس کا کوئی متعین جواب نہیں دیاجاسکتاہے، بلکہ مدرسہ میں جس طرح کا نظام بنایاجائے اس پر عمل ہوتاہے، بسا اوقات کمیٹی یہ اختیار مہتمم کو دے دیتی ہے اور کسی جگہ کمیٹی ہی تنخواہ میں اضافہ کا اختیار رکھتی ہے، کسی جگہ کمیٹی ہی نہیں ہوتی ہے صرف مہتمم صاحب ہوتے ہیں جو تنہا اختیارات رکھتے ہیں، یہ ساری صورتیں ہی درست ہیں، اس لئے کوئی صورت متعین نہیں ہوسکتی ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jun 19, 2023 by Darul Ifta
...