42 views
اس وقت کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں ایک پبلک کمپنی کام کر رہی ہے انکا کام یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے پینشن کی رسیدیں خریدتے ہیں اور بینک کے معیاری چیک نقد پر خریدتے ہیں اور اس پر دن اور فیصد کے حساب سے کمیشن لیتے ہیں کیا انکے ساتھ مذکورہ معاملہ کرنا یا ان کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنا درست ہے یا نہیں
asked Aug 3, 2023 in ربوٰ وسود/انشورنس by Salba ahmad

1 Answer

Ref. No. 2460/45-3771

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  پینشن کی رسیدیں اور بینک کے چیک خریدنے سے کیا مراد ہے، اور خریداری کے بعد کمیشن لینے کا کیا مطلب ہے، یہ چیزیں سوال میں واضح نہیں ہیں، سائل پر لازم ہے کہ پہلے اس کاروبار کی مکمل تفصیل تحریر کرے، پھر تفصیلی جواب لکھاجائےگا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 16, 2023 by Darul Ifta
...