السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
کیا منبر سے بیان کے بعد کسی دینی کتاب یا دینی مہنامہ کی طرف مسجد کے mic سے لوگوں کو متوجہ کرنا کیسا ہے؟ اس میں قیمت وغیرہ کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے البتہ ایسا کہا جاتا ہے کہ شرعی مسجد کے باہر ایک stall ہے اگر کسی کو مزید تفصیل چاہئے تو وہاں جا کر معلوم کرے۔ اس طرح کا اعلان کیسا ہے؟ میری نیت تو لوگوں کی خیر خواہی ہے، اس میں مالی profit یا تو بالکل نہیں ہے یا کالمعدوم ہے لیکن مجھے یہ شبہ ہوا کہ کہیں مسجد کے ادب کے خلاف نہ ہو یا بیع فی المسجد کا مشابہ نہ ہو؟