440 views
جمہور علماء کسے کہتے ہیں؟
(۱۲۱)سوال:کسی بھی مسئلہ میں کہا جاتا ہے اس مسئلہ میں جمہور علماء کا اختلاف ہے یا اتفاق ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جمہور علماء کون ہیں اور ان کا زمانہ کون سا ہے؟ تفصیل سے بتادیں مہربانی ہوگی۔
فقط: والسلام
المستفتی: محمد صفوا، بندی پور
asked Sep 19, 2023 in فقہ by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:کسی بھی زمانے کے مستند علماء کی ایک بڑی تعداد کو جمہور علماء سے تعبیر کیا جا تا ہے۔(۲)

(۲) اتفاق علماء العصر علی حکم النازلۃ، تعریف الإجماع علی کل من ہذین الاتفاقین ووجہ الجواز أنہ یجوز أن یظہر مستند جلی یجمعون علیہ۔ (القاضي أبو یعلی، العدۃ في أصول الفقہ: ج ۱، ص: ۱۷۰)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص165

answered Sep 19, 2023 by Darul Ifta
...