Ref. No. 38/ 942
کیافرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں۔ کسی ایم ایل اے یا وزیر کے لئے اپنے علاقہ کے ہندوں کو ان کے تہوار مثلا دیوالی ہولی وغیرہ میں تحفہ وغیرہ دینا شرعا کیسا ہے؟ حالانکہ اس کے اوپر بحیثیت ایم ایل اے یا وزیر ان لوگوں کو تحفہ دینا قانونا ضروری نہیں ہے،مدلل جواب عنایت فرمائی۔