39 views
(۱۷؍۴؍ ۱۴۰۹ھ)
خلفاء راشدین نے آنحضور B کے زمانہ میں غزوات کیے ہیں یا نہیں؟
(۵۵)سوال:خلفاء راشدین نے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں غزوات کیے ہیں یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: خورشید، کھتولی
asked Sep 28, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں خلفاء راشدین غزوات میں شریک ہوئے ہیں۔ اس بارے میں تاریخ وسیرت کی کتابوں کا مطالعہ کریں۔(۲)

(۲) محمد ادریس کاندھلویؒ، سیرت المصطفیٰ: ج ۲، ص: از ۱۳۶ تا ۱۴۳۔

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص241
answered Sep 28, 2023 by Darul Ifta
...