45 views
قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا:
(۳۷)سوال:اگر ہم قادیانیوں کے پیچھے نماز پڑھیں تو نماز ہوگی یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد عمیر، لکھنؤ
asked Oct 3, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:قادیانیوں کے عقائد کفریہ کی بناء پر ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں۔ اگر پڑھ لی تو اعادہ لازم ہے۔(۱)

(۱) دعوی النبوۃ بعد نبینا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کفر بالإجماع۔ (أبو حنیفۃ، شرح الفقہ الأکبر، مطلب یجب معرفۃ المکفرات: ص: ۱۶۴)
ومن أدعی النبوۃ أو صدق من ادعاہا فقد ارتد۔ (المغني إبن قدامۃ: ج ۱۰، ص: ۱۰۳)
قال المرغیناني تجوز الصلوٰۃ خلف صاحب ہوی وبدعۃ ولا تجوز خلف الرافضي والجہمي والقدري والمشبہۃ ومن یقول بخلق القرآن … ومن أنکر المعراج ینظر أن أنکر الإسراء من مکۃ إلی بیت المقدس فہو کافر۔ (جماعۃ من علماء الہند: الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلوٰۃ: الباب الخامس: في الإمامۃ‘‘: ج ۱، ص: ۱۴۱)


 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص294

answered Oct 3, 2023 by Darul Ifta
...