39 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ۔
اگر بیوی شوہر سے کہے کہ آپ طلاق دے سکتے ہیں اور شوہر کہے کہ ہاں  مجھے منظور ہے۔ تو کیا اس سے طلاق ہوگئی؟
asked Dec 10, 2023 in عائلی مسائل by M.Arsalan

1 Answer

Ref. No. 2719/45-4220

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ صرف ا س طرح بولنے سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ البتہ اگر طلاق کا تذکرہ تھا یا شوہر نے طلاق کی نیت سے ایسا کہا تھا تو طلاق واقع ہوجائے گی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 20, 2023 by Darul Ifta
...