34 views
ایک غیر مسلم سند یافتہ ڈاکٹر کی لاپرواہی سے ایک مریض کی موت ہو گئی جسکے عوض گھر والوں نے ڈاکٹر سے معاوضہ لے لیا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس معاوضہ کا شرعاً کیا حکم ہے ؟؟ یہ ؟؟جائز ہے یا ناجائز ہے
asked Dec 20, 2023 in فقہ by MEHTAB ALAM

1 Answer

Ref. No. 2728/45-4245

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ڈاکٹر کی لاپرواہی پر قانونی طور سے جو جرمانہ اس پر لگایا گیا اگر وہ رقم  گھروالوں کو ملی ہے تو اس کا استعمال کرنا ان کے لئے جائز ہے، یہ رقم ان کے لئے شرعا حلال ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 26, 2023 by Darul Ifta
...