Ref. No. 39 / 831
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ضروری سوال یہ ہے کہ اپنی زوجہ اور دیگرمحرم رشتہ داروں کو لیکر سیاحتی مقامات پر جیسے تاج محل یا لال قلعہ وغیرہ پر لےجانا کیسا ہے جبکہ وہ مکمل پردے کا ا ہتمام رکھتے ہوئے ان مقامات پر جائیں از راہ کرم جلد رہنمائی فرمائیں؟