Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
ہونٹ ہلائے بغیر قرأت کرنے سے نماز کا حکم: (۱۵)سوال: قرأت کے وقت ہونٹ نہ ہلائے جائیں تو نماز ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالہادی، آسام
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پہلی رکعت میں سورۂ ماعون اور دوسری رکعت میں سورۂ کوثر پڑھنا؟ (۱۴)سوال: (۱) امام یا منفرد کو مغرب کی فرض نماز میں پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورہ ماعون اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کوثر پڑھنے میں کسی بھی قسم کا کوئی نقصان تو نہیں ہے؟ (۲) اسی طرح فرض نماز میں پہلی رکعت میں سورہ تکاثر اور دوسری رکعت میں سورۃ العصر یا پہلی رکعت میں سورہ ہمزہ اور دوسری میں سورہ کوثر پڑھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جہری وسری قرأت کی شرعی حکمت کیا ہے؟ (۱۳)سوال: پانچ نمازوں میں سے تین نمازیں جہری اور دو نمازیں سری کیوں ہیں، ان میں شرعی حکمت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عقیل احمد، فروخ آباد
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے پیچھے سہواً تلاوت کرنا: (۱۲)سوال: حضرت مفتی صاحب: سلام مسنون: آج عشاء کی نماز میں امام کے پیچھے چوتھی رکعت میں بھول سے میں نے قرأت کر لی، جب پوری سورۃ الفاتحہ پڑھ چکا پھر یاد آیا کہ میں امام کی اقتداء کر رہا ہوں، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟ یا دوبارہ مجھے ادا کرنی ہوگی؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمیم اختر، پٹنہ
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آیت کریمہ کو تکرار کے ساتھ تلاوت کرنا: (۱۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین، شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز میں بعض قاری آیت کریمہ کو تکرار کے ساتھ تلاوت کرتے ہیں کیا نماز میں ایسا کرنا درست ہے؟ شریعت میں تکرارِ آیت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جلیل اختر، راجستھان
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ترکِ قرأت سے نماز کا حکم: (۱۰)سوال: حضرات مفتیان کرام صاحبان: عرض ہے کہ آج احقر ظہر کی نماز پڑھ رہا تھا پہلی رکعت میں ثناء پڑھنے کے بعد سورۃ الفاتحہ اور کوئی آیت یا سورت پڑھے بغیر رکوع میں چلا گیا چوتھی رکعت میں سلام سے قبل سجدہ سہو کر لیا، پوچھنا یہ ہے کہ ثناء کے بعد سورت فاتحہ اور کوئی آیت کے پڑھے بغیر نماز نماز درست ہوگی یا نہیں؟ یا سجدہ سہو کر لینا کافی نہیں ہے؟ براہ کرم مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمس عالم، علی نگر، بہار
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دورانِ قرأت کتنی سورتوں کا فصل ضروری ہے؟ (۹)سوال: حضرت مفتی صاحب! پوچھنا ہے کہ ایک سورت کی تلاوت کرنے کے بعد کتنی سورتوں کو درمیان میں چھوڑنا چاہئے؟ ایسے ہی کتنی آیتوں کو چھوڑنے کے بعد آیتوں کی تلاوت کرنی چاہئے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد کلام، راعین محلہ پالی
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اگر کوئی اور سورت پڑھ لی گئی تو کیا حکم ہے؟ (۸)سوال: مغرب کی نماز میں تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اگر کوئی اور سورت پڑھ لی گئی تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، محی الدین پور
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ہر رکعت میں فاتحہ کا پڑھنا کیسا ہے؟ (۷)سوال: فاتحہ کو ہر رکعت میں پڑھنا کیسا ہے، اس لیے کہ ہر رکعت میں فاتحہ کا تکرار ہوتا ہے تو اس کو مکروہ ہونا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد محفوظ الرحمن، بیلگام
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتیں جہری نماز میں قرأت بالجہر کر سکتی ہیں یا نہیں؟ (۶)سوال: عورتیں جہری نماز میں قرأت بالجہر کر سکتی ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، مرشد آباد
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ فجر میں متشابہ لگنے پر دوسری سورت پڑھ دی؟ (۵)سوال: امام مسجد نے سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ فجر کی آیت {کلا بل لو سے المسکین} تک پڑھا تو متشابہ لگ گیا اور سورہ الماعون کی آخر تک سورت پڑھ کر رکوع کر دیا سجدہ سہو بھی نہیں کیا تونماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط:والسلام المستفتی: جمال الدین، راجستھانی
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ظہر اور عصر میں سراً، جمعہ وعیدین میں جہراً قرأت کیوں کی جاتی ہے؟ (۴)سوال: ظہر اور عصر کی نماز دن میں پڑھی جاتی ہے اور سری پڑھی جاتی ہے؛ لیکن جمعہ اور عیدین کی نماز جہری کیوں پڑھتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نور الزماں، بھاگل پور
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فرض نمازوں میں خلافِ ترتیب قرأت کرنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۳)سوال: فرض نماز میں اگرامام پہلی رکعت میں {قل ہو اللّٰہ أحد} دوسری رکعت میں {والعصر} قصداً یا نسیاناً پڑھے تو کیا نماز میں کچھ خرابی آتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ریاض الدین، مدہوبنی
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فجر میں مختصر قرأت سے نماز بلا کراہت ہوگی یا نہیں؟ (۲)سوال: نماز فجر میں قرأت کی مقدار کیا ہے؟ اگر اتفاق سے کبھی چھوٹی سورتیں پڑھی جائیں، تو نماز بلاکراہت جائز ہوگی یا نہیں؟ ایک امام صاحب اکثر {ألم نشرح} اور {والتین} پڑھتے ہیں اس کی عادت بنا لینا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد یامین، دیوبند
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جہری نماز میں امام کا کس قدر آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟ (۱)سوال: امام صاحب کا جہری نماز میں کس قدر زور سے پڑھنا ضروری ہے؟ اور کتنی صف تک امام کی آواز پہونچنی چاہیے، تاکہ مقتدیوں تک آواز پہونچ جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان، مظفر نگر
asked
Jan 25
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
Assalam walaikum As the government of India has considered Cryptocurrencies as digital assets, is trading and mining of Cryptocurrencies halal ?
asked
Jan 23
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Azam_Imam
»
I am trying to buy a land since a long time but unable to save money to buy it.Due to various problems I cant pay the total amount at a once. So is it right to take a bank loan in which I need to pay some interest while repaying the loan.
asked
Jan 23
in
Business & employment
by
abdul400
»
آئنہ کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم: (۱۳۲)سوال: حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ: آفس سے جب میں گھر آتا ہوں تو اس وقت تک مسجد میں جماعت ہو چکی ہوتی ہے تو مجبوراً گھر میں ہی نماز پڑھتا ہوں، میرے گھر میں ڈریسنگ ٹیبل ہے اس میں ایک بڑا آئینہ لگا ہوا ہے نماز پڑھتے ہوئے آئینہ کے سامنے آنے کی وجہ سے نماز میں کوئی خرابی تو لازم نہیں آتی؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابرار احمد، اوکھلا، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوسرے کی لنگی بغیر اجازت پہن کر نماز پڑھ لی، تو نماز درست ہوگئی یا نہیں؟ (۱۳۱)سوال: کمرے میں بعض مرتبہ ایک دوسرے کی لنگی، ٹوپی استعمال کرتے ہیں جس میں اجازت نہیں لیتے اور اس سے نماز بھی پڑھ لیتے ہیں یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امین اکرم، کشمیر
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بلا اجازت دوسرے کے ورکشاپ میں نماز پڑھنا: (۱۳۰)سوال: ہم لوگ ریلوے ورکشاب میں ملازم ہیں، افسر کا حکم یہ ہے کہ جس کو نماز ظہر پڑھنی ہو (کیوں کہ وہ ڈیوٹی کے وقت میں آتی ہے) وہ آدھا گھنٹہ کی رخصت لے کر باہر جاکر نماز پڑھے، ورکشاپ میں نماز نہ پڑھے، کچھ لوگ ورکشاپ میں ہی نماز پڑھتے ہیں، کیوں کہ آپس میں ہم لوگ نبھا لیتے ہیں افسر کو اس کا علم بھی نہیں ہوتا تو ہماری نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: حکیم محمد عبداللہ، دیوبند
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
13
14
15
16
17
18
19
...
260
next »
...