Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: امام صاحب نے جمعہ کی نماز پڑھائی مگر بھول سے اقامت ترک ہوگئی ، بعد نماز ایک مقتدی نے کہا امام صاحب اقامت چھوٹ گئی ہے. کیا نماز درست ہوگئی، امام صاحب نے فرمایا نماز ہوگئی، اقامت مطلب/ اللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبراللہ اکبر اشہد ان لاالہ الااللہ اشہد ان محمد رسول اللہ حی علی الصلوۃ حی علی الفلاح قدقامت الصلوۃ قد قامت الصلوۃ اللہ اکبراللہ اکبر لاالہ الااللہ، یہی اقامت ترک ہوگیم تھی ۔ توکیا ترک اقامت کی صورت میں نماز ہوگی یا نہیں ،قرآن وحدیث کی روشنی مںح مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں، نیز نماز کا اعادہ ناممکن ہے چونکہ دوسرے جگہوں سے لوگ نمازکیلئے آتے ہیں ، فقط والسلام احقر تبارک حسین دوحہ قطر موبائيل:- 33980493 974 +
answered
Mar 4, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
داڑھی کا مفصل حکم بیان فرمائیں کہ چاروں ائمہ کا کیا مسلک ہے اور ایک مشت کی قید کس کے یہاں ہے؟
answered
Mar 4, 2015
in
زیب و زینت و حجاب
»
بخاری شریف جلد دو باب تیرہ حدیث چار میں حضرت ابو سعید خذری سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جمعہ کے دن ہر بالغ مسلمان پر غسل کرنا واجب ہے۔ وضاحت فرمائیے کہ کیا غسل کرنا واجب ہے؟ جبکہ ہم جانتے ہیں کہ سنت یا مستحب ہے۔؟
answered
Mar 4, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
»
ایک شخص نے ۲۲ لاکھ میں ایک زمین بیچی، بات طے ہوگی ،مشتری نے پیسے اداکردئے، جب لکھوانے کا نمبر آیا تو اس نے کہا کہ اب میں ۲۵ لاکھ میں دوں گا مجھے کسی جگہ سے ۲۵ لاکھ مل رہے ہیں۔پنچایت ہوئی جس میں ساڑھے چوبیس لاکھ پر معاملہ طے ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اس بائع کا مزید ڈھائی لاکھ لینا کیسا ہے؟ یہ پیسے ملنے کے بعد اس شخص نے مسجد میں چٹائی وغیرہ میں پچاس ہزار خرچ کے ۔ ایسا کرنا کیسا ہے اورکیا اس کا خرچ کرنا درست ہے؟
answered
Mar 1, 2015
in
مساجد و مدارس
»
پندرہ سال قبل والد کا انتقال ہوگیا۔ جائداد تقسیم ہوگیل، سب لوگ خوشی سے رہنے لگے۔ ہماری والدہ کی ملکیت میں ایک دوکان تھی، اپنی حیات ہی میں انھوں نے وہ دوکان میری ملکیت میں دیدی تھی اور بھائیوں اور بہنوں. رشتہ داروں کے سامنے انھوں نے بارہا کہا کہ میں نے دوکان نہال الدین کو دیدی ہے۔ وہ دوکان میرے قبضہ میں اسی وقت سے ہے ، میں نے اس کو کرایہ پر دیدیا اور کرایہ میں ہی وصول کرتا ہوں۔ والدہ نے زندگی میں کبھی نہ تو کرایہ کے بارے میں پوچھا نہ ہی مطالبہ کیا۔ والدہ کے انتقال کے پانچ سال بعد تک بھی یہی حال رہا کسی نے کچھ مطالبہ نہیں کیا۔ مگر اب بھائی اس دوکان میں اپنا حق مانگتے ہیں۔ کیا ان کا حق ہے اگر ہے تو کتنا؟ والسلام نھال الدین
answered
Mar 1, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام عليكم. بعده عرض گزارش هے کہ اگر كسی شخص كی رشوت ديكر نوكری لگے تو اسکی کمائی حلال ہوگی يا حرام ؟ جواب مرحمت فرماکر شكریہ كا موقع عنايت فرمايئے ۔ عين نوازش هوگي محمد آصف انور
answered
Mar 1, 2015
in
تجارت و ملازمت
»
زید کی راشدہ سے چار ماہ قبل شادی ہوءی۔ شادی سے پہلے راشدہ کے بینک اکاونٹ میں ۵ لاکھ روپءے تھے۔ ابھی راشدہ کا اکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا۔ گاڑی وغیرہ کا انشورنس تھا۔ اب انشورنس میں تقریبا دس لاکھ روپءے مل رہے ہیں۔ زید کہتا ہے کہ وہ پیسے میرے ہیں جبکہ لڑکی کے والدین کہتے ہیں کہ وہ پیسے میرے ہیں۔ آپ شریعت کی روشنی میں فیصلہ فرماءیں کہ شادی سے پہلے سے جو ۵ لاکھ روپءے اس کی ملکیت میں چلے آرہے تھے اس کا مالک کون ہے اور اس انشورنس رقم کا مالک کون ہے؟ والسلاماختر ممبءی
answered
Mar 1, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
غلہ منڈی میں ایک سات رکنی یونین ہے اگر کوئی دکاندار انکے کسی حکم کو نہیں مانتا چاہے وہ درست ہے یا غلط تو اس کا بائکاٹ کردیا جاتا ہے یعنی کوئی دکاندار اس دکاندار سے نہ کوئی مال خرید سکتا ہے نہ کوئی بیچ سکتا ہے اگر کوئی دکاندار اسکو مال بیچتا یا خریدتا ہے تو اسکا بھی بائکاٹ کر دیا جاتا ہے اکثر مال ادھار بکتا ہے اگر کوئ وقت پر رقم نہ دے سکے تو اسکا بھی بائکاٹ کر دیا جاتا ہے ایک دکاندار نے ایک رکن کو گالی دے دی تو اسکا بھی بائکاٹ کر دیا گیا جسکا بائکاٹ کیا جاتا ہے اسکا کاروبار تقریبا تباہ ہو جاتا ہے اس لیے ہر کوئ انکی درست ہے یا غلط بات ماننے پر مجبور ھوتا ہے (١) کیاایسابائکاٹ کرناشریعت کےلحاظ سےدرست ہے.اگرغلط ہےتوانکےلیےکیاحکم ہےوضاحت فرمادیں۔
answered
Mar 1, 2015
in
اسلامی عقائد
»
As salamo alaikum...I want to know that if the wuzu will be valid if I do masah over the cotton socks while doing wuzu as people do in-case of leather socks....Please answer
answered
Feb 22, 2015
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
»
السلام علیکم ۔مفتی صاحب ۔ ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ ؟
answered
Feb 22, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
»
assalamualikum hazrat mufti s.d.b. umra karne wala agar qasr kare to koi haraz nahi ? kiya 1 numver machin se baal kat sakta he ?
answered
Feb 22, 2015
in
حج و عمرہ
»
فرماتےہیں علماءدین شارع دین متین ؟ ایک امام ہیں جو عملیات بھی کرتے ہیں کرایہ کی دکان بھی کر لیاہے نمار میں سکون اور اطمینان نہیں رہتا۔ سہو بھی ہوتارہتاہےقرات بھی کافی مختصر رکوع اور سجدہ بھی بہت مختصر ۔اور عملیات عام طور سے جھوٹ اور دھوکے کےساتھ ہی ہوتاہے ۔برائۓ کرم ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہے؟۔ ایسے کو امام بنانا کہاں تک درست ہے؟۔ ازروئے شرع جواب با صواب سے نوازیں
answered
Feb 3, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
علامہ مودودی نے ((والنا له الحديد ))کی تفسیر میں یہ بات کہی ہے کہ یہ سب کچھ حضرت داؤد علیہ السلام کا ذاتی کارنامہ تھا تو کیا ایسا کہنا درست ہےکیونکہ ایسی صورت میں معجزہ کا انکار لازم آتا ہے
answered
Feb 3, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
ایک شخص کا قول ہے کہ پندرہویں شعبان کی شب تلاوت کرنا اہتمام کے ساتھ جاگ کر دوسرے دن کے مقابلہ عبادت کرن نوافل صلوۃ التسبیح پڑھنا اور اپنے اعذاء کی قبروں پر جاناقبروں پر کھڑے ہوکر دعاء کرنا یہ تمام کی تمام بدعت ہے۔ اس کا کوئی ثبوت قرآن وحدیث سے نہیں ہے۔ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں۔
answered
Feb 3, 2015
in
حدیث و سنت
»
موبائل میں تصویر یا آڈیو کے طور پر قرآن رکھنا کیسا ہے؟ عبداللہ
answered
Jan 25, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
عقیقہ کی دعا کیا ہے؟
answered
Jan 25, 2015
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
السلام علیکم، مفتی صاحب ، میں سہیل خان انڈیا سے ہوں۔ آپ سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سرکاری بنک میں نوکری کرنا جائز نہیں ہے؟ میں نے یہاں مولانا سے پوچھاتھاتو انہوں نے پہلے ہاں کہا، پھر بعد میں اور چیک کرنے کے بعد نا کردیا ؛ وہ کہتے ہیں سود کا مسئلہ ہے۔ لیکن جو باقی لوگ وہاں کام کرتے ہیں وہ تو اپنی محنت سے کام کرکے بنک میں جاب کرتے ہیں کیا پھر بھی بینک میں نوکری کرنا جائز نہیں۔ اگر ہے یا نہیں ہے تو آخر کیوں؟ پلیز گہرائی سے سمجھائیں، میں ایک طالب علم ہوں اور ایک سال سے کمپٹی ٹیو امتحان کی تیاری کررہاہوں، بالخصوص انڈیا کے سرکاری بنکوں میں جاب کے لئے آئی بی پی ایس نامی امتحان ہوتا ہے جس میں تحریری امتحان پاس کرنے کے بعد انٹرویو اور پھر انتخاب ہوتا ہے۔ اس مسئلہ کو سمجھائیں۔
answered
Jan 25, 2015
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ: مولانا مودودی صاحب کی تفسیر کو کچھ لوگ غلط مانتے ہیں۔ یہ رائے ظاہر کرتے ہیں کہ یہ گمراہی کی طرف لیجاتی ہے ۔ آپ درست نظریہ کی رہنمائی فرمائیں ۔
answered
Jan 22, 2015
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
جرسی گائے کے دودھ کا کیا حکم ہے؟ سیداقبال جرسی گائے اسے کہتے ہیں کہ جسکے جسم پر سفید-سیاہ یا پرک سرخ رنگ کے چھینٹ ہوتے ہیں تو اس کاکیاحکم ہے ؟کیوں کہ ایسی گائے کے بارے میں یہ بات کہی جاتی ہے کہ اس گائے کے نسل کا تعلق خنزیر سے ہے۔
answered
Jan 21, 2015
in
فقہ
»
مفتی صاحب میرا ایک مسئلہ ہے، وضاحت فرمائیے۔ میں ایک کمپیوٹر سینٹرچلاتاہوں، اکثر جگہ کمپیوٹر میں جو سافٹ ویر استعمال ہوتے ہیں، وہ لائسنس والے سافٹ ویر نہیں ہوتے، میری بھی یہی حالت ہے۔ لائسنس والے سافٹ ویر بہت مہنگے ہوتے ہیں، ان کا استعمال کرنا ہمارے کمپیوٹر میں کیسا ہے اور اس سے روزی کمانا کیسا ہے؟
answered
Jan 19, 2015
in
تجارت و ملازمت
Page:
« prev
1
...
252
253
254
255
256
257
258
259
next »
...