Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
ترک واجب کے بعد اعادہ صلوٰۃ کی صورت میں بعد میں شریک ہونے والوں کی نماز کا حکم: (۲) سوال: ترک واجب کے باوجود امام صاحب نے بھول کر سجدہ سہو نہیں کیا اعادہ نماز کی صورت میں کچھ لوگ بعد میں آکر شامل ہو گئے تو ان کی نماز اداء ہوئی یا نفل ہوئی۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ شکیل احمد، فرخ آباد
answered
Jan 18
in
اسلامی عقائد
»
مسبوق ضم سورۃ کب کرے؟ (۱) سوال: خالد کو امام کے ساتھ چوتھی رکعت ملی تو جب اپنی تین رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑا ہوگا تو شروع کی دو رکعت میں قرأت کرے گا، سورہ فاتحہ پڑھے گا اور سورہ ضم کرے گا یا آخری دو رکعت میں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد،سہارنپور
answered
Jan 18
in
اسلامی عقائد
»
مردہ بچے کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے
answered
Jan 18
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
استدراک فتاویٰ جلد اول: یزید فاسق ہے یانہیں؟ سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے: یزید بن معاویہ کے بارے میں علماء دیوبند کا کیا عقیدہ ہے؟فتاوی دارالعلوم وقف کی پہلی جلد: ص: ۲۳۲؍ پر لکھا ہے کہ علمائے دیوبند یزید کے بارے میں خاموشی اختیار کرتے ہیں جب کہ ہم نے پڑھا ہے کہ یزید متفق علیہ طورپر فاسق ہے۔ علمائے دیوبند میں حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب ؒوغیرہ کا موقف فسق یزید کے سلسلے میں مصرح ہے، پھر فتاوی میں خاموشی کا قول کیوں اختیار کیا گیا؟ یزید کے تعلق سے اکابر علمائے دیوبند کا فیصلہ کن موقف کیا ہے؟ امید کہ تفصیل سے جواب مرحمت فرمائیں گے۔ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد ایوب، دہلی
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دعا میں ہاتھ اٹھانے کا حکم: (۱۸۳)سوال: حضرات علمائے کرام: مسئلہ پوچھنا ہے کہ نماز کے بعد یا کسی بھی وقت جو دعا کی جاتی ہے اس میںہاتھ کہاں تک اٹھایا جائے؟ نیز دونوں ہاتھوں کو آپس میں ملا کر رکھنا چاہئے یا دونوں ہاتھوں کے درمیان فاصلہ بھی رہے گا؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد صلاح الدین، بھوپال
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد دعا کرنے کا حکم: (۱۸۲)سوال: حضرات علمائے کرام سلام مسنون: عرض ہے کہ میں یونیورسٹی کا ایک طالب علم ہوں الحمد للہ نماز پابندی سے ادا کر رہا ہوں میرا ایک دوست ہے جب میں نماز کے بعد دعا کرتا ہوں تو اس کا کہنا ہے کہ نماز کے بعد دعاء نہیں کرنی چاہئے وہ دعاء کرنے سے منع کرتا ہے؟ جب کہ میں خود اور میرا پورا خاندان دیوبندی علماء کو ماننے والے ہیں؟ از راہ کرم حقیقت اور سچائی کیا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جنید عادل، دہلی
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز جمعہ کے بعد دعا سے قبل چندہ کرنا: (۱۸۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: ابھی کچھ دنوں سے مسجدوں میں جمعہ کی نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی امام صاحب دعا کرانے کے بجائے چندہ کراتے ہیں اس کے بعد دعا کراتے ہیں جب کہ کچھ آدمیوں کا دعا کے بغیر بھی جانے کا اندیشہ ہے؟ امام صاحب کا یہ عمل درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد فیضیاب، غازی آباد
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تسبیح فاطمی کا ثواب کیا ہے؟ (۱۸۰)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: تسبیح فاطمی فجر و عصر کی طرح ہر نماز کے بعد پڑھنا کیسا ہے؟ اور اس کا کتنا ثواب ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشفاق، مظفرنگر
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سر پر ہاتھ رکھ کر ’’یا قوی‘‘ پڑھنا: (۱۷۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی یا کوئی اور دعا پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اطہر، میرٹھ
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا مسنون ہے یا نہیں: (۱۷۸)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء کرنا مسنون ہے یا نہیں؟ اس کا ثبوت کسی حدیث سے ملتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب رضا، دیوبند
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دعا کے شروع میں مقتدیوں میں کسی کا زور سے آمین کہنا اور ختم پر کلمہ پڑھنا: (۱۷۷)سوال: فرض نماز کے بعد سلام پھیر کر امام جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتا ہے تو مقتدیوں میں سے کوئی بھی زور سے آمین کہہ دیتا ہے تاکہ سب مقتدیوں کو معلوم ہو جائے کہ دعا شروع ہوگئی ہے اور اس طرح جب دعا ختم ہوتی ہے تو زور سے ’’لا إلہ إلا اللّٰہ‘‘ کہتا ہے تاکہ مقتدیوں کو معلوم ہو جائے کہ دعا ختم ہوگئی ہے؟ ایسا کہنا شرعاً درست ہے یانہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام سلام کے بعد فوراً دعا کرے یا آیۃ الکرسی پڑھنے کے بعد: (۱۷۶)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: کیا امام بائیں طرف سلام پھیرتے ہی فوراً دعا کریں یا آیۃ الکرسی وغیرہ پڑھ کر دعا کریں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نسیم الدین شاہد،جھارکھنڈ
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دعا بالجہر افضل ہے یا بالسر: (۱۷۵)سوال: فجر اور عصر میں ہمارے یہاں دعاء بالجہر کرتے ہیں اور ظہر، مغرب اور عشاء میں دعاء بالسر کرتے ہیںاور جمعہ اور عیدین اور متبرک راتوں میں دعاء بالجہر کرتے ہیں اور عیدین میں خطبۂ مسنونہ کے بعد دعاء افضل ہے یا نماز کے بعد امام صاحب کے لیے دعاء بالجہر افضل ہے یا دعاء بالسر؟ فقط: والسلام المستفتی: انیس احمد ،ناگل ،سہارن پور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد بآواز بلند دعاء مانگنا جس سے مسبوق کی نماز میں خلل واقع ہو: (۱۷۴)سوال: بہت سی جگہ امام نماز کے بعد زور زور سے دعا مانگتا ہے اور نمازی آمین کہتے ہیں جس سے مسبوق حضرات کو تشویش ہوتی ہے اور ان سے نماز میں غلطی بھی ہوجاتی ہے کیا اس طرح دعا مانگنا شرعاً جائز ہے یا قابل ترک ہے؟ فقط: والسلام المسفتتی: محمد صغیر عالم قاسمی،نیا گائوں ،مظفر نگر
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وظیفہ فرض کے بعد پڑھے یا سنت کے بعد؟ (۱۷۳)سوال: احقر فرض نمازوں کے بعد ’’نصر من اللّٰہ وفتح قریب‘‘ وغیرہ وظیفہ پڑھتا ہے، تو پڑھتا رہوں یا ترک کردوں اور بعد فرض پڑھوں یا بعد سنت پڑھوں؟ فقط: والسلام المستفتی: ایم مبارک حسین خان، بمبئی
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد قبلہ رخ دعا مانگنا بہتر ہے یا کسی بھی رخ دعا مانگ سکتے ہیں؟ (۱۷۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام: نماز کے بعد یا دوسرے اوقات میں قبلہ کی طرف رخ کیے ہوئے دعا مانگنا بہتر ہے یا نہیں؟ یا کسی بھی طرف رخ کرکے دعا مانگ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد امیرالدین، گورکھپور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے بعد درس قرآن اور وعظ ونصیحت کی مجلس لگانا: (۱۷۱)سوال: ہماری مسجد میں بعد نماز عشاء قرآن کا درس ہوتا ہے کیا نماز کے بعد اس طرح درسِ قرآن یا ذکر واذکار کی محفل یا مجلس لگانا شریعت سے ثابت ہے؟ یا کوئی دلیل قرآن وحدیث سے اس سلسلے میں ملتی ہے جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے خطاب کیا ہو؟ ہماری رہنمائی فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد غفران، چمپارن، بہار
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز جمعہ کے بعد مخصوص طریقہ پر درود پڑھنا: (۱۷۰)سوال: اہل بدعت کا اصرار ہے کہ نماز جمعہ کے بعد دعا کے اندر خاتمہ درود مخصوص طریقہ سے پڑھا جائے کیا کسی مصلحت کی بناء پر اس کی اجازت ہے؟ اور اگر نہ پڑھنے میں فتنہ کا اندیشہ ہو تو کیا حکم ہے اور کیا جب {إن اللّٰہ وملائکتہ} والی آیت پڑھی جائے تو درود پڑھنا لازم اور ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان احمد، مدھوبنی
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض نماز کے بعد متصلاً کلمہ طیبہ پڑھنا: (۱۶۹)سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کچھ لوگ فرض نماز کے متصلاً بعد سلام پھیرنے کے باوجود کلمہ پڑھتے ہیں ان کا پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمود الحسن، کٹیہار
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا: (۱۶۸)سوال: کیا فرماتے ہیںعلماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: فرض نماز کے فورا بعد مطلقا دعاکرنا یا اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص بالکل دعا کرنے سے منع کرے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، محی الدین پور
answered
Jan 17
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
24
25
26
27
28
29
30
...
259
next »
...