Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Nawaz Ahmad
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Nawaz Ahmad
»
ایک حنفی شخص کو حرمین شریفین میں وتر کی نماز جو حنبلی کے طریقہ پر ادا ہوتی ہے جماعت کے ساتھ کیسے اداکرنی چاہئے یا انفرادی ادا کرے؟ اور حرمین میں جو قیام اللیل کی نماز باجماعت ادا کی جاتی ہے کیا حنفی اس میں شامل ہوسکتے ہیں؟
asked
Apr 22, 2019
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ہیرا اور وائٹ گولڈ پر زکوۃ اداکرنی ہے یا نہیں؟
asked
Apr 22, 2019
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
میں نے تین سال قبل ایک زمین خریدی۔ اور نیت یہ تھی کہ مستقبل میں جب اس کی قیمت بڑھے گی بیچ دوں گا۔ بتائیے کہ اس کی زکوۃ کس طرح نکلے گی۔ کیونکہ زمینوں کی قیمت تین سالوں میں کم وبیش ہوتی رہی ہے جو مجھے معلوم نہیں۔ زمین کی قیمت کے علاوہ جو میں نے رجسٹری میں پیسے لگائے ان کو بھی قیمت میں شمار کریں گے یا نہیں؟ اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں؟
asked
Apr 22, 2019
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
سوال یہ ہے کہ کیا عمان میں موجود عبادی مذہب کے پیچھے نماز ادا کرسکتے ہیں؟ سعودی کے علماء کا فتوی ہے کہ یہ لوگ خوارج ہیں ۔ لیکن پاکستان کے ایک عالم حضرت طارق مسعود حفظہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کا عقیدہ کفریہ نہیں ہے؛ وہ ان لوگوں سے جاکر ملے ہیں؟ اور فرماتے ہیں کہ ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔
asked
Apr 2, 2019
in
بدعات و منکرات
»
اگر کوئی مومن اللہ کی قسم کھائے کی گوشت نہیں کھائے گا زندگی میں لیکن پھر وہ مچھلی کھالے تو کیا اسکی قسم ٹوٹ جائے گی اور اس کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟
asked
Dec 19, 2018
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
ہاف آستین کی شرٹ میں نماز پڑھنا درست ہے؟ فُل آستین کی شرٹ کو موڑ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
asked
Dec 19, 2018
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا اجماع کا انکار کرنے والا کافر ہوجاتا ہے۔ کیونکہ قادیانی کے اوپر کفر کا فتوی اجماع امت سے ہے۔ لیکن موجودہ وقت کے اہل حدیث ایک مجلس کی تین طلاق کو تین نہیں مانتے ایک مانتے ہیں، تو کیا اس لحاظ سے وہ کافر نہیں ہوجاتے۔کیونکہ ایک مجلس کی تین طلاق کو تین ماننا بھی چار اماموں اور مجتہدوں کے اجماع سے ثابت ہے؟
asked
Oct 31, 2018
in
اجماع و قیاس
»
حضرت، جب کوئی حنفی شخص حرمین مکہ و مدینہ میں حج و دیگر زیارات کے لئے جائے توتو وہاں پر عصر کی نماز کی جماعت حنبلی وقت پر ادا ہوتی ہے تو کیا حنفی شخص کو باجماعت عصر کی نماز ادا کرنا چاہئے یا حالانکہ احناف کے نزدیک بھی عصر کا وقت شروع نہیں ہوا ہے۔ یا پھر رک کر جب حنفی مسلک کے مطابق نماز کا وقت شروع ہوجائے تب الگ سے نماز تنہا پڑھے؟ حرمین کے علاوہ اگر کسی جگہ و علاقہ میں شافعی و حنبلی وقت پر عصر ہوتی ہے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
asked
Oct 23, 2018
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پلاسٹک کے پردے یا شیشہ کے دروازے جو آر پار دکھنے والے ہوتے ہیں، اس کے سامنے کوئی نماز پڑھے تو اس کے سامنے سے گزرنا جائز ہے یا نہیں۔ کیا وہ پردہ یا دروازہ سترہ کے حکم میں آئے گا یا نہیں؟ ایک عالم کا کہنا ہے کہ اگر وہ پردہ زمین سے چپکا ہو توسترہ کے حکم میں ہے ورنہ نہیں۔ ؟
asked
Oct 23, 2018
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جس زمین پر نماز پڑھی جائے اس کا بھی پاک ہونا شرط ہے، لیکن اگر کسی فرش پر نجاست پڑی تھی اور سوکھ جانے کے بعد صاف ہوگئی مگر اس کا دھبہ باقی ہے تو اور اس دھبہ پر نمازی کا پیر یا ہاتھ چھوجائے تو نبماز فاسد ہوگی یا نہیں۔ دھبہ سے چھوتے ہی فاسد ہوگی یا وقت لگے گا۔ ؟
asked
Oct 23, 2018
in
طہارت / وضو و غسل
»
Are Home loan , Car loans , and other loans valid as per Sharia?
asked
Oct 9, 2018
in
Usury / Insurance
»
میرے ایک ساتھی نے اپنی زکوۃ کو سال پورا ہونے سے تقریبا 6 مہینہ پہلے شعبان 2018 میں ہی اس وقت کی سیونگ / مال کے حساب سے نکال کر ادا کردی۔ اب مال میں سال پورا ہوا محرم میں تو کیا اگر سیونگ میں یعنی مال میں اضافہ ہوا تو اضافہ شدہ مال کی زکوۃ نکالنی ہوگی۔ اور اگر گھٹ جائے تو پہلے دئے ہوئے میں سے جو زائد ہو اس کو واپس لے سکتا ہے؟ یا اگلے سال کی زکوۃ کی ادائیگی میں اتنی رقم کم دے سکتے ہیں
asked
Oct 1, 2018
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
Is it permissible as per Islamic Law to eat chicken and non veg form KFC , Mac Donald ?
asked
Sep 18, 2018
in
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
»
کیا نفل عبادت جیسے تہجد کی نماز شب قدر کی عبادت مسجد میں ادا کرنا چاہئے یا گھر پر؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شب قدر میں گھرپر ہی عبادت کرنا چاہئے۔
asked
Jul 18, 2018
in
متفرقات
»
شکرانے کی نماز اور اور حاجت کی نماز میں کیا فرق ہے؟ کیا پڑھنے کے طریقہ میں بھی فرق ہے؟ کیا نیت کرکے پڑھنا واجب ہے؟
asked
Jul 18, 2018
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا گھریلو کام کرتے وقت میں قرآن پاک کو موبائل یا ریکارڈر پر سننا یا نعت و اشعار کا سننا یا اسلامی بیانات سننا جائز ہے؟ ۔
asked
Jul 18, 2018
in
متفرقات
»
Assalam aliqum Can we offer namaz while putting on alcoholic deodorant?
asked
May 27, 2018
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
»
Can we eat mushrooms or not ?
asked
May 27, 2018
in
Eating & Drinking
»
اشعری ، ماتریدی، معتزلی کون ہیں؟
asked
May 27, 2018
in
اسلامی عقائد
»
کیا نماز کے درمیان موبائل کال آنے پر کال کٹ کرنا جائز ہے یا ناجائز؟ اور کس طریقہ سے بند کرنا ہے؟ بعض لوگ ایک ہاتھ سے موبائل نکال کر جیب سے پھر کٹ کردیتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ میں نے علماء سے سنا کہ اس سے نماز نہیں ہوتی۔ اور کچھ علماء اس کی اجازت دیتےہیں۔
asked
Apr 25, 2018
in
نماز / جمعہ و عیدین
...