Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Suhail Ahmad Qasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Suhail Ahmad Qasmi
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں سعودی عرب کے دمام شہر میں رہتا ہوں یہاں پر حنبلی مسلک کے لوگ ہیں اس لیے یہاں پر عصر کی نماز 02:45 ہوتی ہے اور جب کی اپنے امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک یہ ظہر کا وقت ہی رہتا ہے تو کیا کریں ہم ان کے پیچھے نماز پڑھیں یا بعد میں الگ سے نماز پڑھیں
asked
Oct 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمة الله وبرکة کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میںہمارے یہاں غیرمسلم بہائی جب ان کے یہاں کسی کا انتقال ہوجاتا ہےتو گیارہ دن کے بعد وہ اپنے گھر پر کھانے کی دعوت کرتے ہیں جس میں مسلم اور غیرمسلم سب ساتھ میں کھانا کھاتے ہیں اور اگر کوئ مسلم انکے یہاں نہیں جاتا تو انکو اعتراض ہوتا ہے کہ ہم آپ کے یہاں خوشی اور غم کی گھڑی میں ہروقت حاضر ہوتے ہیں لیکن آپ ہمارے گھر پر دعوت میں نہیں آےتو ہم کو اب کیا کرنا چاہئے؟
asked
Mar 21, 2019
in
متفرقات
»
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک بکرا ہے جس کو ایک سال پہلے نیولے نے کاٹ لیا تھا اوراب بکرا ٹھیک ہوگیا ہے تو کیا ایسے بکرے کی قربانی درست ہے یا نہیں؟
asked
Aug 18, 2018
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اپنی گاڑی یا دکان وغیرہ کا انشورنس کیسا ہے؟ اسی طرح ایل آئ سی جیون بیما کرانا کیسا ہے؟
asked
Jul 29, 2018
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بینک میں جو انٹرسٹ (سود) کی رقم بڑھتی ہے اسکو اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں کہ نہیں؟ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں
asked
Jul 29, 2018
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
السلام علیکم کیا فرمائے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کی بیوہ عورت کتنے دن تک عدت میں بیٹھے گیاور درمیان عدت کی شرائط کیا کیا ہئں؟
asked
Apr 11, 2018
in
متفرقات
»
السلام علیکم رحمة اللہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اپنی لڑکی کو کسی ایسے غير محرم مرد کے گھر پرورش کیلئے گود دینا جنکی اولاد نہ ہو درست ہے یا نہیں؟ جیسے لڑکی کو اسکے خالو وغیرہ کا گود لینا درست ہے یا نہیں؟
asked
Apr 4, 2018
in
متفرقات
»
السلام علیکم ہے، قرآن و حدیث سے بھینس کی حلت نہیں ملتی، کیا یہ بات صحیح ہے کہ بھینس کو فقہ نے حلال کیا ہے؟
asked
Dec 23, 2017
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں غیر مسلموں کے یہاں جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس کے انتقال کے تیرہ دن کے بعد ان کے یہاں کھانے کی دعوت کرتے ہیں تو کیا ایسی دعوت میں کسی مسلم کا شریک ہونا درست ہے یا نہیں؟
asked
Dec 17, 2017
in
متفرقات
»
السلام علیکم و رحمة کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے میں کسی ایسے امام کی اقتدا کرناجس کا یہ عقیدہ ہو کہ نبی عالم الغیب اور مختار کل ہوتا ہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
asked
Nov 15, 2017
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارے کہ سالی کا اپنے بہنوئی کے سامنے بغیر پردے کے آنا اور ان سے باتیں کرنا درست ہے یا نہیں؟
asked
Oct 29, 2017
in
متفرقات
»
السلام علیکم ایسے مدرسے میں جہاں درجہ پنجم تک گاؤں کےمسکین غیر مسکین بچے پڑھتے ہیں اور مدرسہ انکے کھانے اور کوئ امداد نہ کرتا ہو تو کیا ایسے مدرسے میں زکوت کی رقم دینا جس سے اساتذہ کی تنخواہ دی جاتی ہے اور مدرسے کے کاموں میں خرچ کی جاتی تو کیا یہ درست ہے یا نہیں؟
asked
Oct 3, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
...